yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جماعت اسلامی کے سینئر رہنماء انتقال کر گئے

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
Senior leader of Jamaat-e-Islami died
Share this:

Senior leader of Jamaat-e-Islami died

لاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنماء ڈاکٹروسیم اخترانتقال کرگئے، ڈاکٹروسیم اختر2013 میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ڈاکٹروسیم اخترکا تعلق بہاولپور سے تھا۔ جماعت اسلامی کے جاری کردہ بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب و سابق صوبائی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر بہاولپور میں انتقال کرگئے ہیں۔وہ گزشتہ3 ماہ سے سخت علیل تھے۔ گزشتہ دنوں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل کیا گیاجہاں وہ آج دار فانی سے کوچ کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ 04/جون بروز منگل 8بجے صبح مرکزی عید گاہ بہاولپور میں ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ، سیکر ٹری جنرل امیر العظیم، صوبائی امیر راؤ محمد ظفر سمیت قائدین وکارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سابق امیر سید منور حسن،قائم مقام امیر لیاقت بلوچ، سیکر ٹری جنرل امیر العظیم، مرکزی نائب امراء اسد اللہ بھٹو،پروفیسرمحمد ابراہیم،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی،راشد نسیم،میاں محمد اسلم،عبدالغفار عزیز اور نائب قیمین اظہر اقبال حسن،حافظ ساجد انور،وقاص انجم جعفری،محمد اصغر ،سید بختیار مانی ، خالد رحمان اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین نے ڈاکٹر سید وسیم اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی غلبہ دین کیلئے خد مات کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔مرحوم نے اپنی تمام زندگی اقامت دین کی سرگرمیوں اور عوام کی خدمت میں بسر کی وہ آخری لمحے تک دین کے غلبے کی جدوجہد میں مصروف عمل رہے۔ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ ہوئے اور قائد اعظم میڈیکل کالج کی طلبہ یونین کے صدر بھی منتخب ہوئے اورجماعت اسلامی بہاولپور شہر کے امیر اور بعد ازاں امیر ضلع بہاولپور بھی رہے ۔ جماعت اسلامی پنجاب کے 6سال امیر رہے ۔پہلی دفعہ آئی جے آئی کے ٹکٹ پر 1990ء میں بہاولپور سے الیکشن میں حصہ لیا اور پنجاب اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے بعد ازاں2002ء اور2013ء کے الیکشن میں حصہ لیا اور صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے جبکہ پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر بھی رہے۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ،ایک بیٹا ڈاکٹر عمر عبدالرحمن سمیت5بیٹیاں سوگواران میں چھوڑی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"You are not receiving the answer from your desired number ..." This sound you hear about almost a couple of times, but ...
Previous Post ’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔
Next Post پاکستان کی ایک خاص کمیونٹی آج عید منا رہی ہے ، یہ لوگ کون ہیں ؟ اور کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟
A special community of Pakistan is celebrating this festival, who are these people? And where do you belong

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.