yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔

MH Kazmi June 4, 2019June 4, 2019 1 min read
"You are not receiving the answer from your desired number ..." This sound you hear about almost a couple of times, but ...
Share this:

"You are not receiving the answer from your desired number ..." This sound you hear about almost a couple of times, but ...

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کل موبائل فون کا استعمال عام ہے۔ موبائل فون سے ایک دوسرے کو کال کرتے ہوئے ہمیں ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ کا بیلنس اس کال کے لیے ناکافی ہے، آپ کا مطلوبہ نمبر اس وقت مصروف ہے یا پھر آپ کو مطلوبہ صارف اس وقت دوسری کال پر موجود ہے۔ اس آواز کو ہم اکثر و بیشتر بلکہ روزانہ کی بنیاد پر سنتے ہیں لیکن یہ آواز کس خاتون کی ہے ہم ان سے ناواقف ہیں۔تاہم حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو دراصل اُن خاتون کی ہے جن کی آواز ہم اپنے موبائل فون پر سنتے ہیں۔ یہ آواز دراصل ایف ایم 105 پر موجود آر جے فرحین ملک کی ہے۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/WhatsApp-Video-2019-06-04-at-11.24.13-AM.mp4

حال ہی میں دئے گئے ایک انٹرویو میں فرحین نے انکشاف کیا کہ جب لوگ فون پر یہ آواز سنتے ہیں کہ ان کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے تو یہ آواز میری ہی ہے۔آر جے فرحین نے اس ویڈیو انٹرویو میں بتایا کہ وہ صرف موبائل فون پر ہی نہیں بلکہ ڈراموں کے لیے پس پردہ وائس اوورز بھی کرتی ہیں۔ وہ اس معاملے میں نجی ٹی وی چینل سے بھی منسلک ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ جہاں بھی کال کرتے ہیں چاہے کے الیکٹرک ہو، پی ٹی سی ایل ہو یا پی آئی اے، کال نہ ملنے پر لوگوں کو میری ہی آواز سنائی دیتی ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین فرحین کی آواز سن کر خاصے حیران ہیں، جبکہ اس بات پر خوشی کا اظہار بھی کررہے ہیں کہ انہیں معلوم ہوگیا کہ آخر کار یہ آواز کس کی ہے۔اس حوالے سے آر جے فرحین کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جسے زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بالآخر ہمیں اس آواز کے پیچھے موجود خاتون کو دیکھنے کا موقع مل ہی گیا اور ہمیں پتہ چل گیا کہ آخر یہ آواز کس کی ہے جسے ہم روز اپنے فون پر سنتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Reference against high judges, further tremendous disclosures emerged
Previous Post اعلیٰ ججز کے خلاف ریفرنس، مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
Next Post جماعت اسلامی کے سینئر رہنماء انتقال کر گئے
Senior leader of Jamaat-e-Islami died

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.