yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سینٹ کے انتخابات۔ گدھا گھوڑا ٹریڈنگ

Yes 2 Webmaster March 3, 2015 1 min read
Senate
Share this:
Senate
Senate

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
وزیر اعظم پاکستان اور نئے پاکستان کا قائد اعظم بننے کا خواب دیکھنے والے کپتان خان ان دنوں شب و روز اس جدوجہد میں مصروف رہے ہیں کہ سینٹ کے الیکشن کسی بھی طرح شو آف ہینڈ کے ذریعے کروائے جا سکیں تاکہ انہوں نے اپنی اپنی جماعتوں کی جانب سے نا مزد کئے جانے والے امیدواروں سے جو کروڑوں روپے جن کا ٹوٹل اربوں روپوں تک چلا جاتا ہے لیے ہیں وہ انہیں ہضم ہو سکیں۔

زرداری کا سندھ کے علاوہ دوسرے صوبوں سے ایک بھی سینیٹر منتخب ہونے کا امکان نہیں ہے اس لئے انکو ہارس ٹریڈنگ یا گدھا ٹریڈنگ جو بھی ہو سکے راس آ سکتی ہے ۔غرضیکہ صوبائی اسمبلی کے ممبران کی منڈی”اس بازار کی رنگین رات ”کی طرح سج چکی ہے ہر ضمیر فروش اور حرام مال ہڑپ کرنے والے نے اپنی پیشانی پر اپنی قیمت کا اشتہار لگا ڈالا ہے۔

بے ضمیر انسانوں کی اس منڈی میں سب سے زیادہ قیمت خیبر پختون خواہ، بلوچستان اور فاٹا کے گھوڑوں یا ہینکتے گدھوں کی ہے ۔چونکہ منتخب ممبران اسمبلی سے بھی مقتدر پارٹیوں نے سابقہ الیکشن میں چندہ کے نام پر بھاری رقوم لے کر ہی ٹکٹ دیئے تھے اس لیے اب ہر قیمت پر کروڑوں آتا دیکھ کر انکی رالیں ٹپک رہی ہیں۔اور وہ اس موقع کو ضائع نہیں کر سکتے ۔چونکہ فاٹا میں صرف تین ووٹوں سے ایک سنیٹر منتخب ہو سکتا ہے اس لیے سب سے زیادہ بولی گھوڑوں اور معزز گدھوں کی وہیں لگ رہی ہے اور ریٹ پچاس کروڑ تک پہنچ چکا ہے اور اس میں بھی آخری لمحے تک مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

آصف زرداری کی چو مکھی چالوں اور گھوم چکریوں کی وجہ سے عمرانی گھوڑے پارٹی کی وفا داری سے بدک رہے ہیں ۔ کیونکہ اگر وہ سندھ کے سات امید واروں کے علاوہ دوسرے صوبوں بالخصوص خیبر پختونخواہ میں سے گھوڑے اور معزز گدھے خرید کر مزید امیدوار کامیاب کروا لیں تو سینٹ کی چئیر مینی کی دوڑ میںشامل ہو سکتے ہیں ۔ سبھی سیاسی رہنماؤں و قائدین کی ایسی حرکات دیکھ کر تو وہی بات ہوئی نا ”نتھا سنگھ اینڈ پریم سنگھ ون اینڈ دی سیم تھنگ”۔ رازداری جمہوریت کا حقیقی حسن اور اسکی عفت و عصمت ہے اگر کسی رائے دہندہ کے بارے میں یہ ظاہر ہو جائے کہ اس نے کس امیدوار کو ووٹ دیا ہے تو یہ جمہوریت کی سفید اجلی چادر پر بد نما دھبہ ہو گا جسے پاکستان کیے پانچ دریاؤں کے پانی بھی مل کر ُاجلا نہیں کر سکتے ۔ ان رہنماؤں کی یہ خواہش سرا سر جمہوریت کے مروجہ اصولوں کی خلاف ورزی تھی کبھی تو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نام پر یہ نادراسے مدد حاصل کرکے تمام ووٹروں کے استعمال شدہ بیلٹ پیپروں پر ثبت ان کے انگوٹھوں کے نشان ملا کر انکی رازداری کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

کبھی شو آف ہینڈز یا بیلٹ پیپروں پر رائے دہندگان کے نام تحریر کرکے اس رازداری کو مجروح کرنا چاہتے ہیں کیا انہوں نے کوئی نئی جمہوریت گھڑ لی ہے؟ یا پاکستانی عوام اور اراکین پارلیمنٹ کو بھیڑ بکریاں اور اپنا زر خرید غلام سمجھ لیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو انکی یہ سوچ انتہائی متکبرانہ ہے ، تکبر تو صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی کو زیبا دیتا ہے اسی لیے تو ہم نعرہ تکبیر اور جواباًً اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے ہیں ، تکبر والوں کے انجام سے تاریخ بے شمار لوگوں کے جو ان سے بھی بڑے شہنشاہ تھے کے الم ناک تذ کروں سے بھری پڑی ہے۔ جمہوریت میں رائے شماری خفیہ ہوتی ہے اور اسے خفیہ ہی رکھا جانا چایئے ۔ یہ کسقدر بے شرمی اور ڈھٹائی کی بات ہے کہ خود بڑے دھڑلے سے پیسے لے کر پارلیمانی و سینٹ کے ٹکٹ جاری کرتے ہیں اور پھر ووٹروں سے کہتے ہیں کہ انہیں ہی ووٹ دیا جائے ووٹروں کی اپنی بھی تو کوئی پسند یا نا پسند ہوتی ہے۔ سبھی ووٹر بے ضمیر اور جمہوریت کش نہیں ہوتے کیونکہ انہوں نے بطور ارکان پارلیمنٹ جمہوریت سے مخلص رہنے کا حلف اٹھایا ہوا ہے ۔یہ لیڈر اپنے ایمان سے بتائیں کہ انہوں نے جن لوگوں کو سینٹ کے ٹکٹ دئیے ہیں انکا جمہوریت کی بحالی ، جمہوریت کے استحکام اور جمہوری اقتدار کے فروغ میں کیا کردار ہے۔

انکی پہلی اور آخری صفت ، خوبی یا کوالیفیکیشن صرف اور صرف یہ ہے کہ انہوں نے بڑی پارٹیوں کے راہنمائوں کو منہ مانگے دام دیکر سینٹ کے ٹکٹ خریدے ہیں اور جمہوریت کی شرح میں ووٹ کو نوٹ سے تولنے کی حرکت کو انتہائی کبیہ قرار دیا گیا ہے۔ پارٹیوں کے رہنما اگر خود کو گنگا نہایا ہوا سمجھتے ہیں تو بکاؤ گدھوں ، گھوڑوں ، لگڑ بگھڑوں اور شیر کی کھال پہنے ہوئے بزدل کرپٹ گیدڑوں کو پارٹی سے باہر کیوں نہیں نکال دیتے ؟بھلا کوئی مال کما کر لانے والے پوتروں کو بھی گھر بدر کر سکتا ہے ؟ مال لے کر ہڑپ کیا جا چکا ہے اب اگر کوئی مال سپلائی کرنے والے امید وار یعنی ٹکٹ ہولڈر جیت نہ سکے تو وہ تو ”لتروں اورچھتروں” سے رقوم وصول کر لیں گے۔ اسلئے موجودہ اور سابقہ برسر اقتدار ٹولوں شریف برادران، زرداری اور عمران خان کی پارٹیوں میں موجود لالچی و سود خور سرمایہ دار ٹولوں اور سامراج اور انگریز کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالے ہوئے گروہ کے سبھی افراد (ممبران اسمبلی) مالکوں یعنی پارٹی سر براہوں کے کتے جتنے بھی وفادار نہیں ہیں، جبکہ کتا تو بہر حال بھوکا رہ کر بھی وفا داری کرتا ہے۔

جو لوگ آج پیسے دیکر ایوان میں نمودار ہونگے کیا وہ اتنے ہی حاتم طائی ہیں کہ وہ اپنے خرچ کیے گئے پیسے واپس حاصل کرنے کے لیے مختلف مذموم ذرائع اختیار نہیں کرینگے ۔ سیاست کو تجارت بنا دیا گیا ہے پہلے تو تجارت 4اور 4 آٹھ کی ہوتی تھی اب انہوں نے 8اور8 ساٹھ کی بنا دی ہے انکے دور میں جتنی سڑکیں ، جتنے پل، جتنے شفاخانے جتنے سکول تعمیر ہونگے وہ سب ریت کے گھر دندے ہونگے ۔ کیونکہ ان تعمیراتی کاموں میں سے انہوں نے کروڑوں روپیہ اپنے بنک کے کھاتوں میں منتقل کروا لیا ہوگا تاکہ آئیندہ پھر اپنے رہنماؤں کو پیسے دیکر ٹکٹ خرید سکیں۔ یہ تمام حرکات غیر جمہوری ہیں اور جمہوریت کے نام پر بر سر اقتدار آنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہیں ۔ اور یہ تھپڑ ہمیشہ بے حس چہروں کا ہی مقدر ہوتے ہیں۔اور بقول شورش کاشمیری ہمارے ملک کی سیاست کا حال مت پوچھ ۔ گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
Contacts Dr.Ihsan Bari:0300–0315–0321–0333–0345–6986900
Facebook.com/allahoakbartehreek۔Twitter.com/drmianihsanbari
drihsanbari@yahoo.com,drahsanbari@yahoo.com
drahsanbari@gmail.com,drmianihsanbari@gmail.com
.web:www.allahoakbar-tehreek.com, mianihsanbari@gmail.com
باری ہاؤس باری روڈ ،ہارون آباد، پنجاب پاکستان۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Haq Bahoo Trust Women Wing France
Previous Post حق باھو ٹرسٹ ویمن ونگ فرانس کی طرف سے گیارہویں شریف کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
Next Post اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال
PTI France

Related Posts

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.