yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Yes 2 Webmaster March 3, 2015 1 min read
PTI France
Share this:

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن سے) فرانس کی ممتاز کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت تحریک انصاف فرانس کے سینئیر راہنما ممبر ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کی طرف سے تحریک انصاف پاکستان منڈی بہاؤالدین کے سینئر رہنما قمر عباس بوسال اورسینئر رہنما تحریک انصاف برطانیہ حسن چودھری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ کمیونٹی راہنماؤں اور تحریک انصاف کے عہدیداروں کی شرکت۔ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے میزبان چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے کہا کہ تحریک انصاف کو اوورسیز لوگوں نے بنایا ہےاور اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح ،ڈاکٹر علامہ اقبال اور چوھدری رحمت علی نے بیرون ملک رہ کر پاکستان کے لئے کام کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے نئے پاکستان کا جو خواب دیکھا ہے انشاءاللہ جلد ہم اسکی تعبیر دیکھیں گےاور بہت جلد پاکستان ایک مضبوط مستحکم اقتصادی قوت بن کر ابھرے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے کارکنوں کے خیالات اور اچھی باتوں کو کبھی نہیں ٹالتے۔۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر میں بھی ایک بھر پورطاقت بن کر ابھرے گی انہوں نے کہا کہ کہ تحریک انصاف فرانس کا ایک وفد ممتاز کشمیری راہنما زاہد ہاشمی کی قیادت میں آزاد کشمیر جارہا ہے اور بیرسٹر سلطان محمود کی الیکشن کمپئین میں بھرپور حصہ لے گا۔ انہوں نےکہا کہ سینٹ کے انتخابات میں خرید و فروخت کا بازار لگانے والوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

چوہدری گلزار لنگڑیال نے یاسرقدیر کو پاکستان کے کامیاب دورہ پر مبارکباد دی ۔۔ عشائیے سے قمر عباس بوسال، حسن چودھری ، سینئیر نائب صدر راجہ محمد عجب اور سینئیر راہنما یاسر قدیر نے بھی خطاب کیا ۔ عشائیے میں نائب صدر تحریک انصاف فرانس اصغر برہان،جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف،سینئر رہنما چودھری منور جٹ،،مشتاق خان جدون ، راجہ محمد عجب،زاہد ہاشمی، چوہدری سہیل بھدر، عبدالستار چودھری، مظہر گوندل ,سید ظریف شاہ، راؤ عامر سمیت دیگر مہمانوں نے بھی شرکت کی۔

PTI France
PTI France
Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Senate
Previous Post سینٹ کے انتخابات۔ گدھا گھوڑا ٹریڈنگ
Next Post ٹھوکر
Stumble

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.