yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا

MH Kazmi October 23, 2016October 23, 2016 1 min read
Security personnel before burial alive
Share this:
 Security personnel before burial alive
Security personnel before burial alive

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرمیں گولیاں لگنے سے مبینہ طور پرجاں بحق قرار دیا گیا ایک پولیس افسر اچانک دوبارہ زندہ ہوگیا جس پر لوگ حیران ہیں۔ یہ واقعہ حال ہی میں مصر میں اس وقت پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار کی تدفین کی تیاری مکمل کی جاچکی تو طبی عملے نے اس کا آخری معائنہ کرتے ہوئے اس کی رپورٹ مرتب کرنے کی کوشش کی۔عرب ٹی وی کے مطابق نہر سویز یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے ابو صویر انویسٹی گیشن پولیس سینٹر کے میجر محمد الحسینی کو گولیاں لگنے سے مردہ قرار دیا تھا۔ الحسینی اسماعیلیہ کے مقام پر جیل سےفرار ہونے والوں کی گولیوں کا نشانہ بنا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔میجر محمد الحسینی کے اہل خانہ کو بھی اس کی موت کی اطلاع دی گئی۔ سرکاری سطح پر اس کی تدفین کی تیاریاں کی جا رہی تھیں۔ پولیس اہلکار کو گولیاں مقامی وقت کے مطابق دن دو بجے لگیں تاہم شام سات بجے اس کی تدفین کا اعلان کیا گیا۔ جب تدفین کی تیاریاں مکمل کردی گئیں تو ڈاکٹروں نے اس کے آخری معائنے کے بعد رپورٹ بنانے کے لیے ’مقتول‘کی نبض دیکھی تواس کا دل دھڑکنے کے ساتھ دماغ بھی کام کررہا تھا۔ اس پر سب لوگ حیران رہ گئے جس شخص کو کئی گھنٹے سے مردہ قرار دیا جا رہا تھا وہ دوبارہ کیسے زندہ ہوگیا۔اسماعیلیہ ڈاریکٹوریٹ کے ایک پولیس افسر نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ میجر محمد الحسینی کی حالت تشویشناک ہے مگر انہیں امید ہے کہ وہ جلد ہی صحت یاب ہوجائیں گے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
maraym-safdar-mehr-un-nisa-safdar
Previous Post مریم صفدر کے بعد اب وزیر اعظم کی نواسی کے سسرال بھی سیاست میں، آج ہفتے کے روز وزیر اعظم چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ، اہم معاملات پ تبادلہ خیال
Next Post ویسٹ انڈیز224رنز پرآؤٹ ،پاکستان کا فالوآن نہ کرانے کا فیصلہ
West Indies 224 runs not decide to follow on the shot out, Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.