yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم صفدر کے بعد اب وزیر اعظم کی نواسی کے سسرال بھی سیاست میں، آج ہفتے کے روز وزیر اعظم چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ، اہم معاملات پ تبادلہ خیال

MH Kazmi October 22, 2016 1 min read
maraym-safdar-mehr-un-nisa-safdar
Share this:

لاہور(نمائندہ خصوصی) باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ آج وزیر اعظم جب اسلام آباد سے لاہور پہنچے تو سیدھے اپنی نواسی مہرالنسا کے گھر چوہدری منیر کے گھر جا پہنچنے۔
جہاں انہوں نے چوہدری منیر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مہرالنسا صفدر اور انکے شوہر جو کہ رحیم یار خان میں وزیر اعظم

maraym-safdar-mehr-un-nisa-safdar
maraym-safdar-mehr-un-nisa-safdar

نواز شریف کے ہیلتھ پیکج کے اعلان کے وقت تقریب میں موجود تھے ان کے سیاست کا آغاز اسی تقریب سے کیا گیا ہے اور مہرالنسا صفدر اور انکے شوہر اب باقاعدہ سیاست میں لانچ کیے جانے کا پروگرام بن چکا ہے۔ موجودہ حالات کے پیش نظر شریف فیملی نے جہاں طرز سیاست میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور نئے چہروں کی تلاش شروع کی ہے وہیں شریف فیملی کے اثاثوں اور کاروباری معاملات کو بھی از سر نو ترتیب دینا شروع کیا گیا ہے

ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ ملک کی ہنگامہ خیز سیاست اور بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر شریف فیملی اور اس سے وابستہ لوگوں میں انتہائی بے چینی بھی پائی جاتی ہے  اور آنے والے امکانات کے پیش نظر منصوبہ بندی شروع کردی ہے جس کے تحت بھاری رقم محفوظ کر لی گئی ہے۔ اور وزیر اعظم ان دنوں بہت سی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال بھی کر رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Madam Nusrat Bhutto_23-10-2016
Previous Post مادر جمہوریت، عزم و ہمت اور استقلال کا ایک دور جس نے وقت کے سب سے جابر ترین آمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی پہلی خاتون راہنما ہونے کا اعزاز حاصل کیا
Next Post گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والا سیکورٹی اہلکار تدفین سے پہلے زندہ ہو گیا
Security personnel before burial alive

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.