yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

شان کی ہدایتکاری سے میری اداکاری میں نکھار آگیا، حمائمہ ملک

Yes 1 Webmaster December 10, 2015 1 min read
Humaima Malik
Share this:
Humaima Malik
Humaima Malik

لاہور : معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے اداکارشان کی ڈائریکشن میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکاری میں خوب سارا نکھارآجانے کا دعویٰ کردیا۔ ایک طرف اداکارہ نے شان کو پاکستان کی شان قراردیا تودوسری جانب خود کوماضی کے مقابلے میں بہتر اداکارہ کے طورپرسامنے آنے کی بات بھی کرڈالی ۔

واضح رہے کہ حمائمہ ان دنوں لاہورمیں فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں اداکارشان مرکزی کردارنبھانے کے ساتھ اس کی ڈائریکشن بھی کررہے ہیں۔ اس سلسلہ میں جب حمائمہ ملک سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے ’’ ایکسپریس ‘‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شان بہترین اداکارہونے کے ساتھ بہترین ڈائریکٹربھی ہیں۔ وہ جس طرح سے ’’ارتھ ٹو‘‘ کے لیے محنت سے کام کررہے ہیں اورمجھ سمیت تمام فنکاروں سے کام کروا رہے ہیں، اس سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ میں نے چند روزپہلے ہی شوٹنگ میں حصہ لیا ہے اوراس دوران جس طرح سے شان نے مجھے میرے کردار کے بارے میں سمجھایا اورکیمرے کے سامنے پرفارم کرنے کاانداز بتایا ، وہ بہت ہی منفرد اورآسان تھا۔ ان کے اس انداز نے مجھے بہت متاثرکیا ہے، جس کی وجہ سے میں یہ کہنے پرمجبورہوچکی ہوں کہ اس فلم میں میرا کام دیکھ کرلوگ مجھے بہتر اداکارہ مانیں گے۔

میں خود اس بات کوسمجھ رہی ہوں کہ اس سے پہلے بالی ووڈ اورپاکستان میں ، میں نے جو کام کیا، اس فلم میں میرا کام سب سے بہتر ہے۔ بلکہ میں تویہ بھی کہنا چاہتی ہوں کہ اس فلم میں کام کرتے ہوئے میں بہترین اداکارہ بن جاؤں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں حمائمہ ملک نے کہا کہ ’’ارتھ ٹو‘‘ بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائی جانے والی ایک ایسی فلم ہے جس کوشائقین دیکھ کردنگ رہ جائیں گے۔ اس کی کہانی، میوزک اورلوکیشنز سمیت جدید ٹیکنالوجی سے تکنیکی کام بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Alhaj Muhammad Akram
Previous Post جشن عید میلاد النبی کا تیسرا سالانہ جلوس 27 دسمبر بعد از نماز ظہر نکالا جائے گا۔ الحاج محمد اکرم
Next Post تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر پارٹی کو تباہ نہ کرے، کارکنان تحریک انصاف فرانس
PTI France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.