yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر پارٹی کو تباہ نہ کرے، کارکنان تحریک انصاف فرانس

Yes 2 Webmaster December 10, 2015 1 min read
PTI France
Share this:
PTI France
PTI France

فرانس (رانا عمران عارف) تحریک انصاف فرانس کے سینئر ممبران و کارکنان رانا عمران عارف، راجہ محمد عجب، میاں ذولفقار احمد، چودھری شوکت حیات رانجھا، افضال رانجھا، چودھری منور جٹ، چودھری ستار، سہیل بھدر، طارق ندیم آرائیں، سلیم جپہ، مرزا آصف جرال، شیخ نعمت اللہ، ، سجاد خان، مظہر گوندل، سید ظریف شاہ، حاجی عامر شکیل،اشفاق چودھری، ملک سعید اعوان، چودھری اعجاز جٹ،سید احمد علی شاہ، راجہ طاہر سدوال، اویس کامران، آصف جاوید، عاکف غنی، عاطف مجاہد، فضل مغل، صائمہ آصفہ ہاشمی و دیگر نے تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کی جانب سے گزشتہ دن ہونے والی پریس کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ھوئے کہا ہے کہ نجانے الیکٹڈ باڈی کن خفیہ ہاتھوں میں کٹھ پتلی بنی ہوئی ہے کہ تحریک انصاف کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔

انہوں نے الیکٹڈ بادی کو ہدف تنقید بناتے ھوئے کہا کہ یہ انتہائی نا اہل،ناکارہ اور نکمے افراد ہیں جن کا کام ہر وقت تحریک انصاف کو نقصان پہنچانا ہے اور پچھلے ایک سال سے انہوں نے سوائے سازشوں کے اور کوئی کام نہیں کیا اور اب جب ان کی مدت اقتدار ختم ہونے میں صرف چند دن رہ گئے ہیں تو یہ متنازعہ قسم کے بیانات دے کر عمران خان کے ویزن کو یورپ اور فرانس میں خراب کرنا چہ رہے ہیں۔

لیکن وہ ہر گز ان لوگوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ خود تو یہ لوگ کچھ کام کرتے نہیں لیکن یورپ بھر میں سازشیں کر کے تحریک انصاف کی تنظیم اور ادارہ کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،انہوں نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ فرانس کی موجودہ الیکٹڈ باڈی اپنی افادیت کھو چکی ہے اور اب یہ صرف چند افراد پر مشتمل سازشی ٹولہ ہے جن کے ساتھ کوئی بھی کارکن چلنے کو تیار نہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Humaima Malik
Previous Post شان کی ہدایتکاری سے میری اداکاری میں نکھار آگیا، حمائمہ ملک
Next Post متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں
MQM Win

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.