yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

Yes 2 Webmaster July 24, 2015 1 min read
Tsunami
Share this:
Tsunami
Tsunami

نیویارک : موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور سیلابوں کی زد میں تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ سمندر کی سطح بھی تیزی سے بلند ہورہی ہے جو کئی ملکوں کو مٹا سکتی ہے اسی لیے ماہرارضیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال امریکا کے سمندر میں آنے والا خوفناک زلزلہ اس کی کئی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔

ماہر ارضیات کے مطابق امریکا کے شمال مغربی سمندر میں 9.2 شدت کا زلزلہ آئے گا جو تباہ کن 700 میل لمبے سونامی کا باعث بنے گا جب کہ اس تباہ کن علاقے کو ’’کاسکاڈیا فالٹ زون‘‘ کہا جاتا ہے جو کینیڈین سرحد سے شروع ہو کر کیلیفورنیا تک پہنچتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ سال ہی اس تباہی کا خدشہ تھا لیکن وہ سال خاموشی سے گزر گیا لیکن اس سے تباہی کے مزید خطرات بڑھ گئے ہیں اور رواں سال اس تباہ کن سونامی کا خطرہ موجود ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق گزشتہ تباہ کن سونامی کاسکیڈیا فالٹ زون میں 1700 میں آیا تھا جو خود کو 243 سال بعد دہراتا ہے لیکن اب اس آخری تباہی کو 315 سال گزرے گئے ہیں اور امکانات ظاہر کرتے ہیں کہ اب یہ سائکل کسی بھی وقت پوری ہو جائے گی۔

ماہرین ارضیات کا اس ممکنہ سونامی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ سونامی 4 منٹ تک جاری رہے گا جس دوران 100 فٹ اونچی لہریں اٹھیں گی جو شمال مغربی پیسفیک کے قریب بسنے والی ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی جس میں سین فرانسیسکو اور سیٹل جیسی ریاستیں بھی شامل ہوں گی۔ ماہرین کے مطابق اس تباہی کے نتیجے میں 13 ہزار افراد کی ہلاکت، 27 ہزار زخمی اور 10 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ان ممکنہ متاثرہ ریاستوں کے اسکول اور فائر اسٹیشن مکمل طور پر تباہ ہوجائیں گے۔

سٹی کالج آف نیو یارک کے ماہر طبعیات کا کہنا ہے کہ کاسکیڈیا فالٹ میں یہ سونامی کسی بھی وقت آسکتا ہے جب کہ اس واقعہ سے چند منٹ قبل جانوروں کا ردعمل عجیب وغریب ہوجاتا ہے اور وہ تیزی سے پہاڑوں کی طرف بھاگنے لگتے ہیں۔ ساؤتھیپٹن یونیورسٹی میں زلزلہ کی ماہرپروفیسر کے مطابق اس تباہی سے جاپان تک کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جب کہ یہ دنیا بھر میں ایک بڑا معاشی بحران پیدا کرسکتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Qaim Ali Shah
Previous Post وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی
Next Post براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دیدی، بھارتی میڈیا
Obama and Nawaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.