yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دیدی، بھارتی میڈیا

Yes 2 Webmaster July 24, 2015 1 min read
Obama and Nawaz Sharif
Share this:
Obama and Nawaz Sharif
Obama and Nawaz Sharif

نیویارک : امریکی صدر براک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا آنے کی دعوت دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا کا سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جس میں پاکستان کے پڑوسی ممالک سے تعلقات ، دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن اور دیگر پالیسیوں پر بات چیت ہوگی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم ہاوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اکتوبر کے اختتام تک امریکا جائیں گے۔

یہ اہم دورہ ہو گا جو اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ امریکا کو نوازشریف حکومت کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے جس میں دہشت گردوں کو شکست دے کر خطے میں امن کے قیام کی کوشش اور معیشت کی مضبوطی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے باقاعدہ دعوت نامہ آئندہ ایک 2 ہفتوں میں جاری کردیا جائے گا۔

امریکی صدر براک اوباما کی وزیراعظم نواز شریف کو دورے کی دعوت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب پاکستانی فوج شمالی وزیر ستان کو دہشت گردوں سے تقریباً پاک کرچکی ہے جب کہ حکومت افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھی امریکا جائیں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Tsunami
Previous Post سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات
Next Post پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ انتخابات کو کلین چٹ مل جائیگی، طاہر القاری
Tahir ul Qadri

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.