yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب نے پاکستان کی ایک اور درخواست قبول کر لی

Web Editor February 18, 2019 1 min read
Saudi Arabia accepted another Pakistan request
Share this:

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی عرب کو دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ سعودی وزیر خارجہ ملاقات میں خوش تھے ، سی پیک کے نتیجے میں گوادرحب بن جائیگا، اکنامک اسٹریٹجک پارٹنر شپ کاآغاز کریں گے

کچھ معاہدوں پر دورے کے دوران جبکہ کچھ پر بعد میں دستخط ہوں گے۔ اتوار کو یہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اکنامک اسٹریٹجک پارٹنر شپ کاآغاز کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ کچھ معاہدوں پر دورے کے دوران جبکہ کچھ پربعدمیں دستخط ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ سپریم کوآرڈینیشن کونسل قائم کردی گئی ہے جس کاآفس دفترخارجہ میں ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک کے تحت اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی عرب اوردیگر ممالک کو دعوت دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سعودی وزیرخارجہ کے سامنے پاکستان کامکمل موقف رکھا ۔ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ ملاقات میں دوطرفہ امورپربات چیت ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ سی پیک کے نتیجے میں گوادرحب بن جائے گا انہوں نے کہاکہ سعودی وزیر خارجہ ملاقات کے دوران بہت خوش تھے اور کہا کہ ابھی ملاقات اسلام آباد میں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم امن ، استحکام اور خوشحالی چاہتے ہیں ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے تحت اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے لئے سعودی عرب کو دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ سعودی وزیر خارجہ ملاقات میں خوش تھے ، سی پیک کے نتیجے میں گوادرحب بن جائیگا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
New twist in case of 15-year-old Rimsha murder case
Previous Post 15 سالہ رمشا کے قتل کیس میں نیا موڑ
Next Post دہشتگردی کا بڑا حملہ
Big terrorism attack

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.