yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرگودھا قتل کیس؛ ملزم عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

MH Kazmi April 3, 2017 1 min read
Sargodha murder case: accused Abdul Wahid has admitted of killing 20 people
Share this:

سرگودھا: قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔ 

Sargodha murder case: accused Abdul Wahid has admitted of killing 20 people
Sargodha murder case: accused Abdul Wahid has admitted of killing 20 people

سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران مزار کے متولی عبدالوحید نے پولیس کے سامنے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا، اپنے اعترافی بیان میں ملزم نے کہا کہ اس نے کسی کو زہر نہیں دیا، میں نے جنہیں قتل کیا انہوں نے میرے مرشد کو زہر دے کر مار دیا تھا، انہوں نے مجھے بھی زہر دے کر مارنے کی کوشش کی، یکم رجب کو ہفتے کے دن 10 بجے لوگوں کو قتل کرنا شروع کیا، میں نے چاقو اور ڈنڈے مار کر تمام افراد کوقتل کیا ، 20 افراد کو قتل کرنے میں میرے دو ساتھیوں نے مدد کی۔ پولیس نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی، عبدالوحید نے گناہ جھاڑنے کے لیے مریدین کو ایک دوسرے کو ڈنڈے مارنے کا کہا جس پر مریدین ڈنڈے کھاتے اور حق حق پڑھتے رہے حتی کہ سب مرگئے جب کہ عبدالوحید نے مریدین سے کہا کہ میں تمہیں ٹکڑے بھی کر دوں تو اگلی صبح زندہ کر دوں گا۔ ملزم عبدالوحید نے گھناؤنی واردات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں انہیں قتل نہ کرتا تو یہ مجھے قتل کردیتے۔ دوسری جانب زخمیوں نے بیان میں بتایا ہے کہ عبدالوحید سے عقیدت کی وجہ سے ڈنڈے کھاتے رہے اور شورنہ کیا جب کہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ پیرصاحب ہر چوتھے پانچویں دن شراب نوشی کرتے تھے۔ پولیس نے مزار پر 20 افراد کے قتل کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے جس میں قتل، اقدام قتل، تشدد اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سرگودھا کے نواحی علاقے 95 شمالی کی درگاہ علی محمد گجر میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے 20 افراد کو تشدد کر کے قتل اور 4 کو زخمی کردیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Young bowler Shadab Khan made memorable his first series
Previous Post نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا
Next Post پی ٹی آئی پر 4 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات لڑنے پر پابندی
Restriction on PTI in 4 provincial elections

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.