yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سردار محمد نعیم خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب نے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا

Yes 1 Webmaster January 31, 2016January 31, 2016 1 min read
Speech
Share this:
Speech
Speech

سعودی عرب (نوید فاروقی) مسلم لیگ ن آازاد کشمیر کے راہنما ممبر کشمیر کونسل سردار محمد نعیم خان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب نے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا تقریب کے مہمان خصوصی سردار محمد نعیم خان تھے جبکہ لیگی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر کشمیر کونسل سردار محمد نعیم خان نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آمدہ حکومت مسلم لیگ ن کی ہو گی کارکنان تیاری کریں فتح انشاء اللہ مسلم لیگ ن کی ہی ہو گی سعودی عرب میں موجود عزیزوں اور لیگی کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بہت پیار دیا اور عزت افزائی کی آپ لوگوں کے پیار کو کبھی نہیں بھولوں گا عزیزوں اور لیگی کارکنان سے نل کر دلی تسکین ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سجاد شاہین نے کہا کہ سردار نعیم خان مسلم لیگ ن کا قیمتی سرمایہ ہیں کشمیر کونسل فنڈز سے لوگوں کو سہولیات فراہم کیں اور سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کے تعمیروترقی کے مشن کا جاری رکھا انہوں نے کہا آمدہ الیکشن اللہ کے فضل سے سردار سکندر حیات خان ،راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں جیت کر حکومت بنائیں گے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار اقبال یوسف نے کہا کہ سردار نعیم خان کی سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کے فضل سے 2016 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن ہی جیتے گی اور شفاف حکومت بنا کر عوام کی خد مت کریں گے۔

راجہ یاسر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ الیکشن میں یوتھ ونگ اپنا کردار ادا کرے گی اور آزاد کشمیر بھر میں یوتھ ونگ کے لوگ دن رات محنت کر کے جماعت کے لئے کام کریں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
Next Post تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق
Droughts in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.