yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

شرم تو جیسے سو ہی گئی!! سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بھائی ابرہیم کے ساتھ بکنی کی نئی تصویویں سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بھائی ابرہیم کے ساتھ بکنی کی نئی تصویویںسوشل میڈیا پر شئیر کیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر سارہ خان نے اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ لی گئیں تصاویر شئیر جس میں سارہ نے بکنی پہنی ہوئی ہے اور وہ ساحل پر اہنے بھائی کے ساتھ کھڑی ہیں جبکہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابراہیم آرام دہ محسوس نہیں کر رہے وہ کنفیوزڈ اور پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک دوسری تصویر میں اداکارہ سوئمنگ پول کے اندر کھڑی ہیں جبکہ ابراہیم خان پول کے پاس ہی باہر کھڑے ہیں اور اس تصویر میں بھی وہ پریشان اون ان کمفرٹیبل نظر آ رہے ہیں۔تصویر کے کیپشن میں سارہ نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ساتھ ان نا زیبا تصاویر پر اداکارہ کو نہ صرف انڈیا بلکہ پاکستان کے صارفین بھی کی طرف سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ کچھ لوگ ان کی تصاویر کی تعریف بھی کرتے نظر آرہے ہیں۔ جہاں اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں کچھ لوگ ان کی حمایت میں بھی سامنے آئے۔

https://www.instagram.com/saraalikhan95/?utm_source=ig_embed

SARA ALI KHAN, CONDENMABLE PHOTOS WITH BROTHER
SARA ALI KHAN, CONDEMN-ABLE PHOTOS WITH BROTHER2
SARA ALI KHAN, WITH DRIVING RICKSHAW
SARA ALI KHAN, WITH, HER, BROTHER, SHAMEFUL, PHOTOS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بس اسی کی کسر باقی تھی۔۔۔۔!!! معروف اداکار صبا قمر کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں کہ پول کھل کر رہ گئے
Next Post شرم گہری نیند سو گئی ۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ کی شرمناک تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل، دیکھنے والوں کا اپنی انکھوں پر یقین کر نا مشکل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.