yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

شرم گہری نیند سو گئی ۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ کی شرمناک تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل، دیکھنے والوں کا اپنی انکھوں پر یقین کر نا مشکل

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیابھر میں خواتین کا عالمی دن منایاگیاتاہم پاکستان میں مارچ کے شرکاءکی طرف سے متنازعہ نعروں نے اسے عالمی میڈیا کی شہہ سرخیوں میں بھی جگہ دلائی، اب اداکارہ متھیرا نے اپنے انداز میں خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے ساتھ ہی اعلان بھی کردیا۔انسٹاگرام پر اپنی بے باک تصویر شیئرکرتے ہوئے متھیرا نے لکھا’ اب میں یہ کہوں گی ، میرا جسم (تنگ نظرلوگو، آپ کوجو بھی اچھا لگے) میری مرضی۔اب ہرطرح کی منافق عورتیں بھی آئیں گی جو میرے لباس سے میرا جائزہ لیں گی ، سادہ الفاظ میں بعض اوقات کچھ خواتین جو اصل دیکھنے اور رحم سے انکاری ہوتی ہیں، اپنے بیٹے کی اچھی تربیت کریں اور وہ عورت کی عزت کرے، اگرآپ اپنے بیٹے اور بیٹی کی پرورش دہرے منافقانہ طریقے سے کریں گے تو آپ کے بچے بھی آپ کی پیروی کریں گے۔اداکار ہ نے مزید لکھاکہ مرد اور عورت کبھی برابرنہیں ہوسکے اور نہ ہی ان کا کوئی مقابلہ ہے ، ہمیں برابری کی سطح پر آکر کسی بھی چیز کے لیے چلانے سے پہلے انسانی حقوق جان لینے چاہیں، ایک خاتون کی خاتون کی سب سے بڑی دشمن ہے اور حتیٰ کہ وہ عورت کا سب سے بڑا ہتھیار بھی ہوسکتی ہے ، اس کا انحصار آپ پر ہے، ایک چھوٹی سی درخواست، ہرعورت کی عزت کریں، صلہ رحمی سے کام لیں، اپنے آپ کو اعلیٰ ظاہر کرنے کی کوشش نہ کریں ، دوسروں کو نیچا بھی نہ دکھائیں، ایک وقت میں مجھے سب سے زیادہ جج کیاگیااور اس سے دل آزاری ہوتی ہے، ہیپی ویمنز ڈے ۔اس سے ملتی جلتی ایک اور تصویر بھی انہوں نے شیئر کی اور لکھا کہ اس تصویر کے لیے مجھے اپنی سانس بھی روکنا پڑی۔

MATHIRA BODY SHOW UP
MATHIRA SEXY PHOTOS
MATIRA SHAMEFUL PHOTOS, VIRALED ON THE SOCIAL MEDIA
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شرم تو جیسے سو ہی گئی!! سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے
Next Post سعودیہ کی ضد مگر روسی صدر کا صاف انکار۔۔۔۔!!! سعودی عرب اور روس میں نئی جنگ چھڑ گئی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.