yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دپیکا پڈوکون اور سلمان خان ایک ساتھ کام کریں گے؟

Web Editor September 15, 2017 1 min read
salman, and,depika, will, work, together
Share this:

ویسے تو بولی وڈ سلطان دپیکا پڈوکون کی سخت حریف اداکاراؤں پریانکا چوپڑا، کترینہ کیف، کرینہ کپور اور انوشکا شرما جیسی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

salman, and,depika, will, work, together تاہم آج تک ایسا موقع نہیں آیا کہ سلمان خان اور دپیکا پڈوکون نے ایک ساتھ کام کیا ہو، البتہ سلمان خان کی 2009 میں آنے والی فلم ’میں اور مسز کھنا‘ میں دپیکا پڈوکون نے مختصر کردار ادا کیا تھا۔اب خبریں ہیں کہ سلو بھائی کی آنے والی فلم ’کک 2‘ میں جیکولین فرنانڈس کے بجائے دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کیا جائے گا۔بولی وڈ لائف نے اپنے ذرائع سے بتایا کہ ’کک 2‘ کی ٹیم چاہتی ہے کہ اس بار سلمان خان کے ساتھ نئی اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے، جب کہ اس بار فلم کے کرداروں کو بھی بڑھائے جانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔

پہلی فلم کے مقابلے ’کک 2‘ میں زیادہ کردار اداکاری کرتے نظر آئیں گے، جب کہ مرکزی کاسٹ میں سلمان خان کے ساتھ دپیکا پڈوکون کو لیا جائے گا۔’کک 2‘ کے حوالے سے دیگرخبریں ہیں کہ فلم کا اسکرپٹ مکمل کرلیا گیا ہے، جب کہ اسے 2019 کے کرسمس کے موقع پر ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ ’کک 2‘ سلمان خان کی 2014 میں آنے والی فلم ’کک‘ کا سیکوئل ہے، اس فلم میں ان کے ساتھ جیکولین فرنانڈس مرکزی کردار میں نظر آئیں تھی۔خبریں ہیں کہ سلمان خان اپنی آنے والی فلم ریس تھری میں جیکولین فرنانڈس کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے، اور اسی وجہ سے اداکارہ کو کک 2 میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔ممکنہ طور پر کک 2 کی شوٹنگ 2018 کی پہلی سہ ماہی میں شروع کردی جائے گی۔اس وقت سلمان خان کترینہ کیف کے ساتھ آنے والی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جب کہ دپیکا پڈوکون ’پدماوتی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Return, of, Deil Stein's, postponed,
Previous Post اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار
Next Post سکم کو بغاوت سے متاثر کہنے پر پریانکا چوپڑا پر تنقید
Priyanka Chopra, criticized, widely, on, saying, Sikkim, a, Indian, state, a,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.