yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد اداکارہ سائرہ منظرعام پر۔۔۔۔ علیحدگی کے بعد کس حال میں ہیں ؟ جان کر چاہنے اور جاننے والے دنگ رہ گئے

MH Kazmi February 17, 2020February 17, 2020 1 min read
SAIRA SHEHROZ, AFTER, DIVORCE, WITH, SHEHROZ SABZWARI, CAME, BEFORE, THE, PUBLIC, FOR, THE, FIRST, TIME
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) اداکار شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد ان کی اہلیہ و اداکارہ سائرہ شہروز منظر عام پر آگئیں۔چند روز قبل افواہیں زیر گردش تھیں کہ معروف اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری اور سائرہ کے درمیان طلاق ہوگئی جس کی وجہ ماڈل صدف کنول ہیں تاہم جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے

چوہدریوں نے اپنی بات منوا لی : چوہدری پرویز الٰہی کے پسندیدہ ترین سرکاری افسر کو کس عہدے پر تعینات کر دیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

والی اس خبر پر پہلے بہروز سبزواری کا رد عمل سامنے آیا جس کے بعد شہروز نے خود سامنے آکر خبروں کی تردید کی۔شہروز نے ویڈیو پیغام میں تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ سائرہ اور میرے درمیان جو بھی مسائل ہیں وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے، سائرہ آج بھی میری اہلیہ ہے کیوں کہ ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے طلاق نہیں ہوئی۔شہروز سبزواری کے اس بیان کے بعد سے گردش کرنے والی افواہوں نے دم توڑ دیا لیکن اس پورے عرصے کے درمیان سائرہ کی جانب سے بالکل خاموشی رہی اور نہ ہی کوئی تردید سامنے آئی۔

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

 

سوشل میڈیا صارفین کو سائرہ کے رد عمل کا بے صبری سے انتظار تھا لیکن اب یہ انتظار کسی بیان کی صورت میں تو سامنے نہیں آیا لیکن طویل عرصے بعد سائرہ کی تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسکراہتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔سائرہ کی بہن پلوشہ یوسف کی جانب سے انسٹا گرام پر جاری کردہ تصویر میں سائرہ شہروز اپنی دونوں بہنوں کے ہمراہ چہروں پر مسکراہٹ سجائے نظر آرہی ہیں جس پر صارفین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

SAIRA SHEHROZ, AFTER, DIVORCE, WITH, SHEHROZ SABZWARI, CAME, BEFORE, THE, PUBLIC, FOR, THE, FIRST, TIME

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NEW, TURN,IN, PAKISTANI, POLITICS, PAKISTAN, MUSLIM, LEAGUE, QUAID E AZAM, PICKED, UP, TWO, MNA'S
Previous Post پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ۔۔۔!!! (ق) لیگ نے 2 وکٹیں اُڑا دی، بڑے نام چوہدری برادران کو پیارے ہوگئے
Next Post آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل عہد وفا پر پابندی ۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کو حیران پریشان کر دینے والی خبر آگئی
EHD E WAFA, DRAMA, SERIAL, BANNED, BECAUSE, OF, SOME, UNETHICAL, ISSUES

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.