yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ۔۔۔!!! (ق) لیگ نے 2 وکٹیں اُڑا دی، بڑے نام چوہدری برادران کو پیارے ہوگئے

MH Kazmi February 17, 2020 1 min read
NEW, TURN,IN, PAKISTANI, POLITICS, PAKISTAN, MUSLIM, LEAGUE, QUAID E AZAM, PICKED, UP, TWO, MNA'S
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) بلدیاتی الیکشن کے لیے جوڑتوڑ جاری ہے،ق لیگ نے اس جوڑ توڑ میں مخالفین کی وکٹیں اڑانا شروع کر دی ہیں۔سمندری سے دو سابق ارکان پنجاب اسمبلی ق لیگ میں شامل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ سمندری سے چوہدری مظہر علی گِل اور عارف گِل نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے

چوہدریوں نے اپنی بات منوا لی : چوہدری پرویز الٰہی کے پسندیدہ ترین سرکاری افسر کو کس عہدے پر تعینات کر دیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

ملاقات کی۔دونوں ارکان بلدیاتی الیکشن ق لیگ کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے۔ملاقات میں ایم این اے مونس الہیٰ اور سینیٹر کامل علی آغا بھی موجود تھے۔چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں پارٹی کو مضبوط اور فعال بنائیں۔تمام کارکنان کو ساتھ لے کر چلیں۔متحد ہو کر آئندہ بلدیاتی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے امیدواروں کو کامیاب کرایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق نے پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے عوام کی خدمت کی۔بلدیاتی نمائندوں نے جس طرح عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔پنجاب کی بلدیاتی تاریخ کا سنہرا دور تھا

نفسانی خواہشات کا عروج عمر کے کس حصے میں ہوتا ہے؟ جغرافیہ بلوغت سے عقل کو دنگ کر ڈالنے والی معلومات

جس میں ریکارڈ ترقیاتی اور عوامی فلاح و بہبود کے کام گئے۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے درمیان معاملات طے پاجانے کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی ہوگیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں چوہدری برادران چھوٹی موٹی ترمیم چاہتے ہیں اور دونوں جماعتوں کے درمیان چوہدری برادران کی تجاویز کو مان لیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اسی ماہ میں چوہدری برادران کی تجاویز کو بلدیاتی انتخابات کے قواعدو ضوابط میں شامل کر کے اسے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے منظور کرایا جائیگا اور ساتھ ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت انتخابات کروانے کا گرین سگنل دے دیا جائے گا۔نئے بلدیاتی نظام میں یونین کونسل کو ختم کر کے ویلج اور نیبر ہڈ کونسل تشکیل دی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت نے عملی اقدامات کرتے ہوئے ان کو فنکشنل بھی کردیا ہے۔مذکورہ دنوں کونسلوں کے الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر ہونگے جو کہ اپریل میں کروائے جانے کاامکان ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحصیل کونسلوں، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کی نئی حلقہ بندی کرنی جس کیلئے انہیں دو ماہ کا عرصہ درکار ہوگا۔

NEW, TURN,IN, PAKISTANI, POLITICS, PAKISTAN, MUSLIM, LEAGUE, QUAID E AZAM, PICKED, UP, TWO, MNA'S

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHOEVER, WILL, BEG, YOU, FOR, REFUGE, GIVE, HIM, SECRETARY, GENERAL, UNITED, NATION,GIVEN, THE, REFERENCE, OF, VERSE, FROM, SURAH TAUBA
Previous Post ’جو تم سے پناہ کا طالب ہو اسے پناہ دے دیا کرو‘ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے’ سورۃ توبہ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بڑی بات کہہ دی، اسلام کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کی بولتی بند
Next Post شہروز سبزواری سے علیحدگی کے بعد اداکارہ سائرہ منظرعام پر۔۔۔۔ علیحدگی کے بعد کس حال میں ہیں ؟ جان کر چاہنے اور جاننے والے دنگ رہ گئے
SAIRA SHEHROZ, AFTER, DIVORCE, WITH, SHEHROZ SABZWARI, CAME, BEFORE, THE, PUBLIC, FOR, THE, FIRST, TIME

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.