yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں اس شخص کی محبت میں بہت عرصہ گرفتار رہی ہوں ہمارا بریک اپ صرف اس وجہ سے ہوا ۔۔۔ صباءقمرنے پہلی بار زندگی کے ایسے رازوں سے پردہ اٹھادیا کہ پوری فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا

Web Editor February 15, 2019 1 min read
saba qamar, told, the, truth, about, her, early, life, and, a, scandal, and, a, love, which, was, not, came, into, accompletion
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کے چند رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔

انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹربیون کو دیئے گئے انٹرویو میں صبا قمر نے پہلی بار محبت اور بریک اپ پر بات کی۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ماضی میں کسی کی محبت میں گرفتار رہ چکی ہیں اور یہ رشتہ ٹوٹ بھی گیا۔صبا قمر نے کہا ‘کیا آپ جانتے ہیں کہ میں کچھ پاگل ہوں، آپ سمجھ نہیں سکیں گے جب میں آپ کو بتاؤں گی کہ آخر میں نے تنہا رہنے کا انتخاب کیوں کیا’۔ان کا کہنا تھا ‘ میں 2011 سے تنہا ہوں مگر اس بریک اپ نے میری زندگی بدل دی’۔اس بریک اپ کے بعد کسی پیارے کو کھونے کے احساس اور جذباتی انتشار سے بچنے کے لیے صبا قمر نے مختلف چیزوں کو آزیا جن میں یوگا بھی شامل تھا، مگر یہ اتنا آسان تجربہ نہیں تھا۔انہوں نے بتایا کہ بریک اپ کے بعد کود کو سنبھالنا آسان نہیں ہوا اور جب ان کے بوائے فرینڈ کا تعلق کسی اور سے قائم ہوگیا تو وہ بہت زیادہ حسد محسوس کرنے لگیں ‘ اس دوسری خاتون سے حسد کرتی تھی جو وہ توجہ حاصل کررہی تھی جو کبھی مجھے حاصل تھی، یہ جذبات اتنے زیادہ بڑھ گئے کہ میں نے اپنے یوگا انسٹرکٹر کو اپنے دل کا حال بتایا’۔اس یوگا انسٹرکٹر نے اداکارہ کو بہترین حل بتایا ‘انہوں نے مجھے کہا کہ اگر تم اس سے محبت کرتی ہو تو اس کے نئے تعلق پر اس کے لیے خوش ہو’۔صبا قمر کا کہنا تھا کہ اس مشورے نے انہیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور وہ حقیقت میں واپس آگئیں اور انہیں احساس ہوا کہ جب کوئی جوڑا ایک دوسرے سے مسلسل بات چیت کرتا ہے تو یہ محبت نہیں بلکہ ایک دوسرے سے جڑنے کا احساس ہوتا ہے، نوجوان نسل محبت کے حوالے سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتی۔صبا قمر کا مزید کہنا تھا کہ زندگی اتنی گلیمرس نہیں ہوتی جتنی آن اسکرین نظر آتی ہے اور ہر ایک کی طرح ان کے اندر بھی خامیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو لگتا ہے کہ ان کے سامنے امیدواروں لمبی قطار ہے جو اداکارہ سے شادی کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا کچھ نہیں ‘میں تنہا ہوں اور زندگی کا سفر کا اچھا ہے، لوگوں کا تاثر ہے کہ امیدواروں کی لمبی قطار میرا ہاتھ تھامنے کے لیے موجود ہے مگر یہ حقیقت نہیں، میری خواہش ہے کہ ایسا ہوتا’۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
after, marriage, aisha khan, wishes, her, younger, sister, in, showbiz, who, is, she
Previous Post عائشہ خان تو میجر عقبہ حدید سے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کر گئیں مگر ۔۔۔۔ انکی چھوٹی بہن کون ہے اور دراصل کیا کام کرتی ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کے ہوش اُڑا دیئے
Next Post جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات
i, have, told, everything, to, Gen. Raheel Sharif, that, i, was, kidnapped, not, by, afghan, taliban, but, Tehreek e Taliban, Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.