yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنرل راحیل شریف کو سب کچھ بتا دیا تھا ۔۔۔ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیا تھا بلکہ ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے سالوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

Web Editor February 15, 2019 1 min read
i, have, told, everything, to, Gen. Raheel Sharif, that, i, was, kidnapped, not, by, afghan, taliban, but, Tehreek e Taliban, Pakistan
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ انھیں افغان طالبان نے نہیں کالعدم ٹی ٹی پی نے گرفتار کیا تھا ، فیصل آباد میں مارے جانے والے دہشتگردوں کو میرے اغواء سے جوڑا جا رہا ہے ، میں نے یہ سب باتیں جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں کہیں تھیں

i, have, told, everything, to, Gen. Raheel Sharif, that, i, was, kidnapped, not, by, afghan, taliban, but, Tehreek e Taliban, Pakistan
ٹی ٹی پی کی جانب سے اغوا ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حید گیلانی کا کہنا ہے کہ انھیں افغان طالبان نے نہیں کالعدم ٹی ٹی پی نے گرفتار کیا تھا ، سماء ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سانحہ ساہیوال ظلم ہے ، بے گناہوں کو مارا گیا ہے ، مجھے کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گردوں نے اغواء کیا تھا ، افغان طالبان کا میرے اغواءسے کوئی تعلق نہیں ، جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں سب کچھ بتا دیا تھا، راء پاکستان میں ٹی ٹی کو دہشتگردی کیلئے پیسے اور بارود دیتی ہے ، فیصل آباد میں مارے جانے والے دہشتگردوں کو میرے اغواء سے جوڑا جا رہا ہے ، میں نہیں جانتا کہ ان کا میرے اغواء سے کوئی تعلق ہے یا نہیں ۔۔ وزیراعظم کا بیٹا ہونے اور اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر گرفتار کیا گیا تھا، یاد رہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغواء کر لیا گیا تھا جس کے سالوں بعد پاک فوج کی محنت سے انھیں رہا کر دیا گیا تھا ، اور اب انھوں نے یہ تمام تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
saba qamar, told, the, truth, about, her, early, life, and, a, scandal, and, a, love, which, was, not, came, into, accompletion
Previous Post میں اس شخص کی محبت میں بہت عرصہ گرفتار رہی ہوں ہمارا بریک اپ صرف اس وجہ سے ہوا ۔۔۔ صباءقمرنے پہلی بار زندگی کے ایسے رازوں سے پردہ اٹھادیا کہ پوری فلم انڈسٹری میں تہلکہ مچ گیا
Next Post قدرت کے کاموں میں عمل دخل کا انجام۔۔۔۔ گوروں کی ایجاد اُلٹی پڑنے لگی ، جنسی تسکین کے لیے بنائے جانے والی گُڑیا ایسا کام کرنے لگی کہ مرد حضرات سر پکڑ کر بیٹھ گئے
wife, robots, are, harmful, for, everyone, in, the, world, look, at, this, report

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.