yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین خاتون نے دل چیت لیے۔۔۔ روزی گیبرئیل نے ایسا اعلان کر دیا کہ اُمت مسلمہ خوشی سے جُھوم اٹھی

MH Kazmi January 15, 2020 1 min read
RUSSIAN, BIKE, LADY, EMBRACED, ISLAM, AND, NOW, GOING, FOR, HAJJ
Share this:

وینکور (ویب ڈیسک) روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کر نے پر توقع کے برعکس زبردست رد عمل ملا ہے، میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی تھی، امریکی انسٹا گرام سٹار اور مشہور وی لوگر روزی گیبرئیل نے منگل کے روز انسٹا پر لکھا کہ ’’میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اسلام قبول کرنے کا اعلان کروں گی تو کیسا ردعمل آئے گا۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

میں توجہ کا مرکز بننے پر بے حد حیران ہوں اور مجھے فون کالز اور پیغامات کے سیلاب کا سامنا ہے‘‘۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اسلام قبول کرنے سے لوگوں کو آگاہ کرنے کا مقصد ’’توجہ حاصل کرنا یا سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانا نہیں، انکا کہنا ہے کہ مجھے زندگی میں نئے راستے پر سفر کا آغاز کرنے پر جو محبت اور حمایت ملی ہے، اس کے لیے ازحد شکر گزار ہوں۔ جیسا کہ میں ماضی میں واضح کر چکی ہوں کہ خدا سے تعلق کی وجہ سے میں پہلے بھی خود کو مسلمان تصور کرتی تھی‘‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ “مجھے آسانی سے توجہ مل جاتی ہے اور میں اس سے بے سکون ہوتی ہوں۔ یہ دراصل توثیق اور اعلان تھا کہ میں خود کو قابل احتساب قرار دے رہی ہوں اور پوری دنیا اس کی گواہ رہے۔ دل میں محبت اور نیک نیتی کے ساتھ کہ اب میں مکمل طور پر اپنے بہترین روپ میں سامنے آنے کا وعدہ کرتی ہوں‘‘۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

انہوں نے سوشل میڈیا پر بہت سے عام پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دیئے جیسا کہ وہ اسی سال حج یا عمرہ کریں گی، اپنا نام نہیں بدلیں گی، خاندان نے انکے اس فیصلے کو قبول کر لیا ہے اور وہ سفر کرنا نہیں چھوڑیں گی اور نہ ہی حجاب لیں گی کیوں کہ یہ ضروری نہیں ہے، روزی گیبریئل نے مزید لکھا ہے کہ ، ’’ہم انسان ان چیزوں سے خوف کھاتے ہیں، جن کے بارے میں سمجھ نہیں رکھتے‘‘۔ ’’مجھے انسانیت کی آواز اور مثال اور لاعلمی کے خلا کا پل بننے کی اجازت دیں، تاکہ آپ حقیقی طور پر جان سکیں کہ اسلام کیا ہے اور سکون کی زندگی حاصل کریں۔ ان شا اللہ امن، قبولیت اور بہتر سمجھ کے لیے دل نرم ہوجائیں گے اور دماغ کھلیں گے،میں سب کے لیے روشنی کی کرن بنوں۔ آمین‘‘۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

RUSSIAN, BIKE, LADY, EMBRACED, ISLAM, AND, NOW, GOING, FOR, HAJJ

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ON, FAMOUS, YOUTUBE, GIRL, BASICALLY, TRANSGENDER, REVEALED
Previous Post اتنا بڑا دھوکہ : یوٹیوب پر راتوں رات شہرت حاصل کرلینے والی خوبصورت لڑکی دراصل کون نکلی؟ پول کھل گیا
Next Post شریف خاندان کے لیے ایک اچھی خبر : مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے نواز شریف کا سیاسی جانشین بنتے ہی ایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی
JUNAID SAFDAR, SON, OF, MARYAM NAWAZ, GOT, MASTER, IN, ECONOMICS, DEGREE, FROM, LONDON

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.