yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روپیہ مضبوط اور ڈالر کمزور

Web Editor June 2, 2019 1 min read
Rupee strong and dollar weak
Share this:

Rupee strong and dollar weakکراچی: ایک ہفتے کے دوران روپیہ مضبوط جبکہ ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3 روپے تک کم ہوگئی، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔روپیہ جان پکڑنے لگا اور ڈالر کمزورہونے لگا، ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد 147 روپے 91 پیسے میں بند ہوا۔ ڈالر دام گرنے سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں ایک ہفتے کے دوران ہی لگ بھگ 305 ارب روپے کی کمی ہو گئی۔انٹر بینک کی دیکھا دیکھی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک ہفتے کے دوران ساڑھے 3 روپے کمی کے بعد 149 روپے میں بند ہوا، کرنسی ڈیلرز ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ امپوٹرز کی ڈمانڈ میں کمی، ترسیلات زر میں اضافہ اور درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی فروخت بتا رہے ہیں۔دوسری جانب کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں پورے ہفتے صرف 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس 35 ہزار 970 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، شیئرز کی مالیت میں لگ بھگ 35 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں نے ایک ہفتے کے دوران 1 لاکھ 89 ہزار ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے۔

دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ شکارپور کے کچے کے علاقے شاہ بیلو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شاہ بیلو کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ جاری ہے، پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد اضافی نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں سے مقابلے میں لکھی غلام شاہ تھانے کے ایس ایچ او غلام مرتضیٰ میرانی اور اے ایس آئی ذوالفقار پنہور شہید ہوگئے جبکہ 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں میں اے ایس آئی جہانزیب، اہلکار صدام دایو اور رسول بخش لوہر شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mirza Ramzan ADVOCATE, GEN SECRETARY, PPP, GUJAR KHAN
Previous Post گوجرخان، پی پی سٹی گوجرخان کا سوشل میڈیا پر پارٹی موقف کے حوالے سے متحرک ہونے کا فیصلہ، جنرل سیکرٹری پی پی سٹی گوجرخان مرزا محمد رمضان ایڈووکیٹ کا ابتدائی طور پریوٹیوب چینل کے آغاز کااعلان
Next Post عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی
Eid's three-day weather forecast

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.