yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی

Web Editor June 2, 2019 1 min read
Eid's three-day weather forecast
Share this:

Eid's three-day weather forecastاسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تینون دن شدید گرمی پڑے گی۔ بتایا گیا ہے کہ 5 6 اور 7 جون کو شدید گرمی پڑے گی اور ان دنوں میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی موجودہ لہر آئیندہ کئی روز تک برقرار رہے گی اور عید کے دنوں میں گرمی اپنے جوبن پر ہو گی۔میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محمکمہ موسمیات کے مطابق اس بار پاکستانیوں کو عید شدید گرمی میں منانی پڑے گی جبکہ عید کے بعد بھی مون سون کا نظام ملک میں داخل ہونے میں ابھی دیر ہے اس لیے جلد موسم بہتر ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ آج بھی موسم شدید گرم ہے، جیکب آباد میں آج سب سے زیادہ درجہ حرارت نوٹ کیا گیاجبکہ عید کے دوران جیکب آباد میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔عید کے موقع پرکراچی میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ اور لاہور میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ عید کے قریب آتے ہیں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بھی بڑھا دیے ہیں۔ بسوں کے کرائے بڑھنے کی وجہ سے پردیسیوں کو گھر جانے میں بھی مسائل کا سامنا ہے اور مسافر بس اڈوں پر خوار ہو رہے ہیں جبکہ بہت سے شہروں کو جانے والی بسوں کی سیٹیں فروخت ہو جانے کی وجہ سے مسافروں کو سیٹوں کی کمی کی شکایت بھی ہے۔اس مسئلے کے حل کے لیے محکمہ ریلوے نے اضافی ٹرینیں چلائی ہیں لیکن ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافر شدید گرمی میں بس اڈوں اور ریلوے سٹیشنوں پر پھنسے ہوئے ہیں جبکہ عید کے تینوں دنوں 6,5اور 7جون کو شدید گرمی پڑے گی اور ان دنوں میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rupee strong and dollar weak
Previous Post روپیہ مضبوط اور ڈالر کمزور
Next Post زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا
Prime Minister Imran Khan took notice of Zartaj Gul sister Shabnum Gul deployment as director NACTA

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.