yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اقرا عزیز اور اداکار یاسر حسین کے درمیان قربت بڑھنے کی افواہیں

Web Editor February 21, 2019 1 min read
Rumors to grow proximity among the Iqra aziz and actor Yasir Hussain
Share this:

لاہور: اقرا عزیز تیزی سے ابھرنے والی پاکستانی اداکارہ ہیں جنہوں نے 2014 میں ٹیلیویژن ڈیبیو کیا تھا اور پھر ان کا سفر آگے بڑھتا چلا گیا جس کے دوران وہ مختلف ہٹ ڈراموں جیسے ’’خاموشی‘‘،’’قربان‘‘،’’سنو چندا‘‘ اور اب رانجھا رانجھا کردی میں کام کررہی ہیں، اور اب انھوں نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے

21 سالہ اداکارہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہیں اور گزشتہ چند ماہ کے دوران ان کے اوراداکار یاسر حسین کے درمیان قربت بڑھنے کی افواہیں سامنے آتی رہی ہیں، جس کے بارے میں دونوں نے کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے، تاہم برطانوی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران اقرا عزیز نے پہلی بار کھل کر اس موضوع پر بات کی۔انٹرویو میں جب یاسر حسین سے اداکارہ کے تعلق کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے محتاط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا میں اور یاسر بہت اچھے دوست ہیں، انہوں نے مزید بتایامیں بہت زیادہ ڈپریس رہتی ہوں اور تنائو کا شکار ہوتی ہوں، جس کی وجہ سے طبیعت بھی بگڑ جاتی ہے، میری زندگی میں یاسر کی آمد سے بہت زیادہ مثبت چیزیں ہوئیں، ورنہ زندگی میں کافی کچھ منفی تھا ، جو مجھے بری طرح متاثر کررہی تھی، جس کے باعث مجھے ڈر تھا کہ میں چڑچڑی شخصیت کی مالک نہ بن جائوں، یاسر کی بدولت مجھے زندگی کو مختلف نظر سے دیکھنے میں مدد ملی اور میں انہیں اپنی زندگی کی مثبت شخصیت مانتی ہوں، اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ زندگی میں کچھ ایسا ہونا چاہئے جو آپ کو مثبت سمت کی جانب لے جائے اور زندگی کا نظریہ تبدیل ہو۔انہوں نے بتایا کہ زندگی میں کسی قسم کی تبدیلی انہیں پسند نہیں تھی مگر یاسر حسین نے محدود شخصیت کے خول سے نکالا اور نئی چیزوں کو اپنانے کے لیے تیار کیا ہے یاسر کی وجہ سے میں نے چکن کی جگہ بیف کا انتخاب کیا کیونکہ چکن سے بہت بیماریاں ہورہی ہیں، انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر کے حوالے سے تنازع پر بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ معاشرہ ایسی لڑکی کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں جو اپنی ذات سے مطمئن ہو، اس کے لباس کے انتخاب کو پسند نہیں کرتے اور روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔اقرا عزیز کا کہنا تھا میں ذاتی طور پر وہ آن اسکرین کردار نہیں جو لوگ پسند کرتے ہیں، میں ابھی نوجوان ہوں اور بدل بھی رہی ہوں، زندگی میں بہت کچھ ہورہا ہے، تو یہ بہت مشکل ہوجاتا ہے کہ لوگوں کو بتاسکوں کہ بہت کچھ چل رہا ہے، تو انہیں یا تو قبول کرلیں یا سوشل میڈیا پر ایک کلک سے ان فالو کردیں، ایسا نہیں کہ فالو بھی کرتے رہیں، تصاویر بھی دیکھتے رہیں اور گالیاں بھی دیں۔ ممبئی حملوں میں پاکستان میں موجود تنظیموں کے ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا، اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Denied to change weekly vacation news
Previous Post ہفتہ وار تعطیل تبدیل کیے جانے کی خبروں کی تردید
Next Post بھارت پر ایسا حملہ کریں گے کہ نہ چڑیا چہکیں گی اور نہ مندروں میں گھنٹیاں بجیں گی
It will attack such as on India that no sparrow be glad and not ring bells in the temples

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.