yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت پر ایسا حملہ کریں گے کہ نہ چڑیا چہکیں گی اور نہ مندروں میں گھنٹیاں بجیں گی

Web Editor February 21, 2019 1 min read
It will attack such as on India that no sparrow be glad and not ring bells in the temples
Share this:

لاہور: شیخ رشید احمد پاکستانی سیاست کا وہ نام ہے جو کوئی سیاسی پیش گوئی ہو یا پھر سیاسی پیشکش ہر جگہ ، ہر جماعت میں اور ہر چینل میں انکا ڈنکا بجھتا ہے، سیاسی مخالفین ان سے بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں ، پنڈی بوائے پاکستان میں تو مشہور ہیں ہی لیکن بھارت میں انکے بیان کو لے کس طرح واویلا کیا جارہا ہے؟ بھارتی چینل کی رپورٹ دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی دیکھنے میں آرہی ہے، کشیدگی پیدا بھی کیوں نہ ہو؟ بھارت میں تو الیکشن ہی پاکستان مخافل بیان بازی اور نعرہ بازی کر کے جیتے جاتے ہیں، اور پلوامہ حملے کا سارہ ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی وجہ بھی در اصل یہ ہے مودی سرکار ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے بعد اقتدار ہتھیانے کے چکروں میں ہیں اور پاکستان کے خلاف آئے روز بھڑکیں مارتے دکھائی دیتے ہیں، مودی سرکار کی بھڑکوں کا جواب پاکستانی حکام کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی دیتے دکھائی نظر آرہے ہیں خواہ وہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، شیخ رشید نے بھی بارتی بھڑکوں کا جواب دے ڈالا جس نے پورے بھارت کو مرچیں لگائی ہیں، بھارتی میڈیا پر شیخ رشید کے بیان کو لے کر طرح طرح کے مگر دلچسپ تبصروں کا آغاز ہوچکا ہے، ایک بھارتی میڈیا پنڈی بوائے کے بیان کو لے کر کچھ اس طرح سے رپورٹنگ کر رہا تھا کہ ’’ عمران خان کی حکومت کے ایک منتری شیخ رشید احمد جن کا نام ہے جوکہ پاکستان پارٹی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ہیں، انہوں نے ٹو ئٹر پیغام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ ہندوستان پر ایسا حملہ کیا جائے گا کہ وہاں چڑیاں نہیں چہکے گی، مندروں کی گھنٹیاں تک نہیں بجیں گی، ایک طرف عمران کہتے ہیں کہ وہ آتنگ پر بھی بات کرنے کو تیار ہیں، اور دوری طرف اپنے منتریوں سے اس طرح کی بیان بازی کروا رہے ہیں۔‘‘ بھارتی میڈیا نے مزید اپنی رپورٹ میں کیا کہا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں اور پر لطف ہوتے ہوئے اسے شیئر کریں :

https://www.dailymotion.com/video/x72rj4j

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rumors to grow proximity among the Iqra aziz and actor Yasir Hussain
Previous Post اقرا عزیز اور اداکار یاسر حسین کے درمیان قربت بڑھنے کی افواہیں
Next Post سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے منظور
The Supreme Court approved for the hearing of the in chamber against the removal of former judge Shaukat Aziz Siddiqui

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.