yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ روہنگیا ہندو بھی در بدر

Web Editor September 15, 2017 1 min read
Rohingya Hindus with Rohhya Muslims homeless too
Share this:

میانمار کے صوبہ رخائن میں جہاں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے اور وہ اپنی جان بچانے کے لئے بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں وہیں روہنگیا کے ہندو بھی در بدر ہونے لگے۔

Rohingya Hindus with Rohhya Muslims homeless tooاب تک سینکڑوں ہندو شدت پسندوں کا شکار ہو چکے ہیں اور جان بچانے کی فکر میں مسلمانوں کے ساتھ وہ بھی بنگلہ دیش کا رخ کررہے ہیں ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں میں چار لاکھ کے قریب بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا میں 14 سو سے زائد ہندوبھی شامل ہیں۔ میانمارمیں ہندؤوں کی کل آبادی صفر اعشاریہ پانچ فیصد ہے جبکہ مسلمانوں کی آبادی 5 فیصد ہے ۔ روہنگیا ہندو بھی رخائن میں مسلح افراد کی جانب سے لوٹ مار اورتشدد کا شکار ہیں۔ہندو خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں اوراب تک ان کی انگنت بستیاں جلائی جاچکی ہیں۔

جو ہندو پہاڑی راستوں اور جنگلات کے ذریعے بنگلادیش پہنچنے میں کامیاب ہو ئے ان کے پاس الم و غم کی داستانوں کے سوا کچھ نہیں۔ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے مہاجر کیمپ کی ایک بے گھر خاتون نے اپنی داستان الم سناتے ہوئے بتایا کہ اس کا گھر بارجلادی گیاحتیٰ کہ ان کے شوہر اور سسرالیوں کو اس کی آنکھوں کے سامنے قتل کردیاگیا۔ بیشتر خواتین کے داستان اتنی ہی دکھ بھری ہے ۔ایک خاتون کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کی سنار کی دکان تھی ، کچھ نقاب پوش لوگ دکان میں داخل ہوئے اور انہوں نے مال و مطع لوٹ لیا۔

انہوں نےمزید بتایا ’میرے شوہر اور بچوں کو قتل کرنے کی دھمکی کے ساتھ ساتھ نقاب پوش افراد نے سونے کے مزید زیورات مانگے۔ انہوں نے مزید زیورات بھی ان کے حوالے کردیئے لیکن اس کے باوجود وہ میرے شوہر کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہاڑیوں کی طرف لے گئے۔‘‘ خاتون نے مزید بتایا کہ جب میں اپنے بقیہ خاندان کے ساتھ میانمار سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوئی تو سیکڑوں روہنگیا مہاجرین کے ساتھ میں نے اپنے شوہر کی خون میں لت پت لاش دیکھی۔

ایک اور ہندو نے بتایا کہ ہجرت کی غرض سے جب انہوں نے سفر شروع کیا تو ان کے ساتھ 120 خاندان تھے جو پناہ لینے بنگلہ دیش جا رہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ نقا ب پوشوں نے انہیں اپنے ہی گھر میں کم از کم سات دن تک نظر بند کر کے رکھا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں کسی بھی ہندو پناہ گزین کو بنگلہ دیش میں داخل ہوتے نہیں دیکھا گیا مگر 25 اگست کے بعد سے صورتحال مختلف ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chairman NAB approves to appeal in the hudaibiya case
Previous Post چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی
Next Post بھارت، کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک
India, 22 people kills from boat sinking

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.