yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چیئرمین نیب نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی

Web Editor September 15, 2017 1 min read
Chairman NAB approves to appeal in the hudaibiya case
Share this:

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔

Chairman NAB approves to appeal in the hudaibiya caseجسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران حدیبیہ پیپرز کیس سے متعلق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی اپیل نمٹا دی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ چیئرمین نیب نے اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور سپریم کورٹ میں ایک ہفتے کے اندر اپیل دائر کردی جائے گی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے اپنے دلائل میں کہا کہ حدیبیہ کیس ہی تمام جرائم کی ماں ہے اور حدیبیہ سے ہی فلیٹ سمیت تمام مقدمات نکلے جب کہ عدالت میں بیان دے کر نیب حکام مکر گئے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ادارے ٹھیک ہوں تو جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا، عدالتی فیصلوں کے خلاف پولیس کو سادہ کپڑوں میں سڑکوں پر لایا گیا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے شیخ رشید کو ہدایت کی کہ آپ الزامات نہ لگائیں۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ شیخ رشید نے مجھے بھی اپنی درخواست میں نہیں بخشا، ایک ہفتے میں حدیبیہ پیپرز ملز کیس سے متعلق اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کی یقین دہانی پر شیخ رشید کی حدیبیہ پیپرز کیس سے متعلق اپیل نمٹا دی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب نے اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعد ازاں نیب نے فیصلہ کیا کہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ مانیٹرنگ جج کی ہدایت پر ہوا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Today the last day of the by-election campaign in the NA-120
Previous Post این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن
Next Post روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ روہنگیا ہندو بھی در بدر
Rohingya Hindus with Rohhya Muslims homeless too

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.