yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں

Yesurdu June 3, 2016 1 min read
Share this:
Robbery in the city
Robbery in the city

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں، مد ر شریف کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے ننکانہ صاحب سے کوٹ عبدالمالک آنے والی ایک موٹر سائیکل کو روک کر اس میں سوار عثمان علی اور اس کی بیوی کو لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کے علاوہ موٹر سائیکل سے بھی محروم کردیا، ملیاں کلاں میں بس سٹاپ پر کھڑے نوجوان زاہد اقبال سے چار مسلح افراد 50ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، نین سکھ کے قریب تین ڈاکو محنت کش عظیم علی سے 37ہزار روپے اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، کوٹ نور شاہ میں نوجوان محمد فیصل سے تین ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھین لی، فتووالہ میں چار ڈاکو محنت کش غلام محمد سے موٹر سائیکل اور 10ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے، آبادی داؤکے میں محمد کامران کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی،محلہ جناح پارک میں واقع ایک جوتوں کی دکان سے اس وقت گاہکوں کے روپ میں چوروں نے گھس پر ڈھائی لاکھ روپے چوری کرلئے جب وہ کھانا کھانے کیلئے دکان سے باہر گیا تھا، تھانہ صدر کے علاقہ گھنگ گاؤں سے نامعلوم چور فلک شیرکی موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے، تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ حبیب کالونی سے نامعلوم چور لیاقت علی کی موٹر سائیکل لے اڑے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وزیراعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن کے ساتھ ایک اور آزمائش میں سرخرو ٹھہرے ہیں، احسان الحق انصاری
Next Post حاجی کوثر محمود خان کی اقامت گاہ پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.