yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وزیراعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن کے ساتھ ایک اور آزمائش میں سرخرو ٹھہرے ہیں، احسان الحق انصاری

Yesurdu June 3, 2016 1 min read
Share this:
 Ehsan ul Haq Ansari
Ehsan ul Haq Ansari

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما احسان الحق انصاری نے کہا ہے کہ قوم کی دعائیں رنگ لے آئیں اور وزیراعظم نواز شریف دل کے کامیاب آپریشن کے ساتھ ایک اور آزمائش میں سرخرو ٹھہرے ہیں۔ انشاء اللہ قوم کی دعاؤں کے نتیجہ میں وزیراعظم نواز شریف بہت جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے اور اپنے چاہنے والوں کے درمیان ہوں گے، داخلی اور خارجی سطح پر پاکستان اس وقت جن مشکلات اور چیلنجز سے دوچار ہے، ان حالات میں ملک و قوم کو وزیراعظم نواز شریف جیسی محب وطن ، مخلص، بے لوث اور جرات مند قیادت کی ازحد ضرورت ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کی خوشحالی اور ملک کی تعمیر و ترقی کا عہد کر رکھا ہے اور اپنے منشور کے مطابق ملک میں تعمیر و ترقی کا سفر شروع کر رکھا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسان الحق انصاری نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ہی چائنہ کوریڈور بنے گا اور پاکستان سے بجلی اور گیس کے بحرانوں کا خاتمہ ہو گا، انہوں نے کہا کہ قوم کی دعائیں اپنے قائد نواز شریف سے والہانہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ملک بھر کے کروڑوں عوام کی دعاؤں ہی کا نتیجہ ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا آپریشن کامیاب ہوا ہے اور اب وہ تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہورہے ہیں، انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ وزیراعظم نواز شریف جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو کر وطن واپس آئیں گے اورپہلے کی طرح عوامی خدمت اور سرکاری امور انجام دیں گے اور اﷲ کے فضل و کرم سے پاکستان کے دشمنوں کی تمام ناپاک سازشیں ناکامی سے دوچار ہو جائیں گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انشااللہ وزیر اعظم نوا ز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے ،میاں محمد آصف شاہین
Next Post شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.