yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

Web Editor January 26, 2018 1 min read
Revealed to be absent of 1500 doctors from seven years in Sindh hospitals
Share this:

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔

Revealed to be absent of 1500 doctors from seven years in Sindh hospitalsسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے متعلق 258 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ سیکرٹری صحت سندھ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمے کو ڈاکٹرز، اسٹاف نرس، نرسز اور طبی عملی کی شدید کمی کا سامنا ہے جب کہ 2011 سے لے کر اب تک 1500 ڈاکٹرز غیرحاضر پائے گئے جن میں 12 سو 13 میڈیکل آفیسرز، 139 وومن میڈیکل آفیسر اور 148 سینیئر میڈیکل افسر شامل ہیں، اور حال ہی میں 5ہزار 402 ڈاکٹرز کو مختلف اسپتالوں میں بھرتی کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیرحاضر ڈاکٹرز اور عملے کی برطرفی کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی گئی ہے اور اخبارات میں اشتہارات کے بعد مذکورہ افراد کو برطرف کردیا جائے گا۔ صوبائی سیکرٹری صحت نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹرز کی غیر حاضری کے بعد اب اسٹاف حاضری کو یقینی بنانے کے لئے بائیومیٹرک سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جب کہ طبی عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے شفاف تقرریوں کا عمل بھی جاری ہے اور آلات جراحی و دیگر مشینری کے لئے ٹینڈر جاری کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ 8 جنوری کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے اسپتالوں کی حالت زار پر از خود نوٹس لیتے ہوئے تمام سرکاری اسپتالوں کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کو ذاتی طور عدالت طلب کیا تھا اور تمام اسپتالوں سے طبی آلات ، ادویات، مشینری اور ڈاکٹروں کی دستیابی سے متعلق رپورٹ بھی طلب کی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Use of bootsticks, 12 camels out from beauty competition
Previous Post بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر
Next Post آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق
Asif Zardari is playing a shout game of buying and selling of Senate members, Saad Rafique

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.