yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

Web Editor January 26, 2018 1 min read
Asif Zardari is playing a shout game of buying and selling of Senate members, Saad Rafique
Share this:

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں تاہم جمہوریت کے لبادے میں سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔

Asif Zardari is playing a shout game of buying and selling of Senate members, Saad Rafiqueپاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی بلوچستان کے کٹھ پُتلی وزیر اعلیٰ سے ملاقات سینٹ الیکشن میں شرمناک ہارس ٹریڈنگ کا آغاز ہے، بلوچستان میں تبدیلی درحقیقت جمہوریت کے غلاف میں لپٹی خرید وفروخت ہے، آصف زرداری نے بلوچستان سے سینٹ نشستیں لینے کے لیے جمہوریت دشمن سوچ کا ساتھ دیا۔ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بھٹو کی پیپلز پارٹی کو بھاؤ تاؤ کا بازار بنائے رکھا ہے، وہ اپنی ہمشیرہ کو چیرمین سینٹ بنوا کر نظام پر مسلط رہنا چاہتے ہیں، سینٹ کنٹرول کرنے کے لیے آصف زرداری ہر جماعت کے ممبران کو خریدنے کی سازش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور دیگر جمہوری قوتیں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکیں گی تاہم تحریک انصاف خبردار رہے کیوں کہ ان کے ممبران بھی آصف زرداری کی سودے بازی کے نشانہ پر ہیں، آصف زرداری کی کرپٹ سوچ نے میثاق جمہوریت کی دھجیاں اڑائیں۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو جمہوریت کے لبادے میں اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے، گالیاں دو الزام لگاؤ یا سازش کرو تمھیں شرمناک جمہوریت کا دور واپس نہیں لانے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں پی پی پی کی کوئی نشست نہیں، قیوم سومرو کٹھ پُتلی حکومت بنانے کے گھناؤنے کھیل کا حصہ بنے رہے جب کہ پچھلے سینٹ الیکشن میں بھی آصف زرداری نے خرید و فروخت کی کوشش کی مگر زیادہ کامیابی نہیں ملی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Revealed to be absent of 1500 doctors from seven years in Sindh hospitals
Previous Post سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف
Next Post وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی
Ministry of religious affairs postpones hajj balloting

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.