yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

رشتوں کی بنیاد

Yes 1 Webmaster January 29, 2015 1 min read
Sarwar Siddiqui
Share this:
Truth
Truth[/captionتحریر: سرور صدیقی بعض باتیں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتا ہے یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتا ہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں انسان زندگی بھر ان سے لطف اندوزہوتا رہتاہے جو سچائی ہو اس میں بہت طاقت ہوتی ہے سچائی کو دنیا کی کوئی طاقت تسخیر کرسکی نہ کرسکتی ہے مسلمانوں کے چوتھے امیرالمومنین حضرت علی کا کہناہے کہ انسانی رشتے خون کی بنیاد پرنہیں ہوتے احساس کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں ہو سکتا ہے سگا بھائی اتنا دل کے قریب نہ ہو جتنا کوئی دوست احساس کرنے والاہو۔۔ دکھ درد میں شرکت کرنے والا اور برے وقت میں کام آنے والا ہو۔یہی بے رحم سچائی ہے اور زندگی کی تلخ حقیقت بھی۔۔احساس سے عاری لوگوں اور پتھرمیں شاید کوئی اتنا فرق نہیں ہے دونوں سخت۔۔دونوں کسی کو فائدہ نہ دینے والے۔۔ جاندار اور بے جان چیزوںمیں کچھ تو فرق ہونا چاہیے۔

اپنے پیاروں کو نظرانداز کرنا بہت بڑی اذیت کا سبب بنتاہے ایسے لوگ روز جیتے ہیں روز مرتے پھر بھی سکون نہیں مل تا مضطرب، بے چینی اور بے سکونی کی موت مقدر بن جاتی ہے حالانکہ انسان کی تخلیق ہی احساس کیلئے کی گئی ہے ایک دوسرے کے کام آنا عین عبادت ہے چلو غور کریں اسلام سارے کا سارا دین ہی حقوق العباد پرزوردیتاہے یہ ایسا مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں انسان کی پیدائش سے بیشتر اور مرنے کے بعد بھی احکامات موجودہیں کمال ہے پھر بھی ہمیں غور کرنے کی عادت نہیں فکر کرنے کی خو نہیں۔۔یہ بھی احساس سے عاری ہونے کی ایک صورت ہے۔ کہتے ہیں ایک انتہائی مالدار لیکن کنجوس ترین شخص کے پاس ایک غریب آدمی مالی امداد کیلئے اس کی فیکٹری گیا۔

اس نے اپنی مشکلات بیان کرنا شروع کردیں غریب کی ببتا سن کر فیکٹری مالک کی آنکھوں میں آنسو بھرآئے غریب کو امید بر آئی کہ اب کچھ نہ کچھ مشکل کشائی ہو جائے گی اس نے بات جاری رکھتے ہوئے مزیداپنی پریشانیاں بتانے لگا فیکٹری والے نے زور زور سے رونا شروع کردیا غریب دل میں سوچنے لگا تیر نشانے پر لگاہے یہ شخص کافی مدد کرے گا اسی اثناء میں مالدارنے بیل دی غریب کی امید یقین میں بدل گئی۔۔ایک باوردی ملازم دفترمیں داخل ہوا۔۔۔فیکٹری والے نے رومال سے اپنے آنسو پو نجھتے ہوئے اسے اشارہ کیا اور کہا اس کم بخت کو دھکے دے کر فیکٹری سے باہر نکال دو اس نے رلا رلا کر میرا برا حال کردیا ہے۔۔۔

دنیا میں یقینا ایسے لوگوں کی کمی نہیں ایک ڈھونڈھو ہزار ملتے ہیں والی بات ہے اور احساس کرنے والے بھی بے شمار دنیا ایسے لوگوںتے بھی بڑی پڑی ہے۔۔۔شاید ہم میں سے بیشترنے کبھی تنہائی میں بھی نہیں سو چا ہوگا کہ احساس کیا ہے؟۔۔۔ احساس انسانیت کا سب سے بڑا رشتہ ہے ایک دوسرے سے کوئی خونی ناطہ نہ بھی ہونے کے باوجود یہ دلوںکو مضبوط بندھن میں باندھ دیتا ہے۔۔اسی کی بنیاد پر مخلوق ِ خدا فلاح پارہی ہے اسلام کے پانچ میں سے دو بنیادی ارکان زکوٰة۔ روزہ کا براہ ِ راست قلبی تعلق بھی احساس سے جڑاہواہے زکوٰة تومسلم معاشرے کے مستحقین کا حق ہے صدقات ،خیرات اور عطیات بھی احساس کی علامت ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ روزہ جیسی فرض عبادت کا مقصد بھی یہی ہے

امیر کبیر لوگ جن کو کبھی کسی عام آدمی سے کام نہیںپڑتا۔فرعون صفت افسران جو عام آدمی کو سیدھے منہ بلانا بھی پسند نہیں کرتے۔وڈیرے، جاگیردار اور اسی نوعیت کے انسان جو سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئے غریب جن کی نظر میں حقیر کیڑے مکوڑو ں جیسے ہیں وہ بھی بھوک اور پیاس کا ذائقہ چکھ لیں۔دل سے اس کا مفہوم جان لیں۔۔اس سے زیادہ اللہ اپنے بندوںکا کیا خیال کرے جس نے روزے کی صورت میں بادشاہ، وزیر، امیر، غریب، ادنی ٰ ،اعلیٰ سب پر بھوک اور پیاس فرض کردی۔یہ ہے احساس کے رشتے کی افادیت و اہمیت یعنی جس رشتہ کی بنیاد احساس پر نہیں وہ پائیدار نہیں ہوتا لیکن کتنی بڑی سچائی ہے رشتے کبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے اس کو انسان قتل کرتاہے نفرت سے۔۔۔غلط فہمی سے۔۔۔ دوسروں کو نظر انداز کرنے سے۔۔۔شاید اسی لئے سیف نے کہا تھا
میرے پاس سے گذرکر میرا حا ل تک نہ پوچھا
میں یہ کیسے مان جائوں وہ دور جاکرروئے

کس قدر حکمت ہے،دانش سے بھرپور فلسفہ اورکتنی عمدہ بات۔۔۔ انسانی رشتے خون کی بنیاد پرنہیں ہوتے احساس کی بنیادپرقائم ہوتے ہیں ہو سکتا ہے سگا بھائی اتنا دل کے قریب نہ ہو جتنا کوئی غیر احساس کرنے والا۔۔۔سوچتاہوں جس دل سے احساس ختم ہو جائے وہ تو ویران اور بیابان ہے ۔۔۔صحراسے بھی بدتر۔۔جس کے مقدرمیں تیز آندھیاں، بگولے اور جھکڑ ہیںسکون جس کے نصیب میں نہیں۔۔ماں باپ بہن، بھائی ، اولاد، دوست الغرض جس کو احساس کرنے والے مل جائیں دنیا اس کیلئے جنت نظیرہے۔ بعض باتیںبڑی خوبصورت ہوتی ہیں کرنے، سننے اور بتانے کو جی چاہتا ہے

یہ باتیں دل پر اثر کرتی ہیں اور جب بھی یاد آتی ہیں ان کا اپنا حسن، اپنا مزہ اور عجب نیا پن ہوتاہے سدابہار باتیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں لوگوں کے ساتھ ایسی باتیں کرنا بھی صدقہ ہے اس کے کئی فائدے ہیں یہ دلوںمیں احساس اجاگر کرتی ہیں ، مایوس لوگوں میں جینے کا حوصلہ پیدا کرتی ہیں یہ بتانا ضروری ہے کہ انسان کیلئے رشتوں کا قتل انتہائی کرب کی علامت ہے۔۔ ایک لحظہ کیلئے ذراسو چئے !کسی کا بھائی ، بیٹا ، شوہریا باپ احساس سے عاری ہو جائے اپنے رشتوںکو اہمیت دینا چھوڑ دے اس خاندان کی کیا حالت ہوگی ؟ واقعی رشتے کبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے اس کو انسان قتل کرتاہے نفرت سے۔۔۔غلط فہمی سے۔۔۔

دوسروں کو نظر انداز کرنے سے۔۔۔ایک بار اخبار میں ایک خاتون کی تصویر دیکھی انتہائی کسمپرسی کے عالم میں فٹ پاتھ پر سوتی تھی تحقیق پر معلوم ہوا اس خاتون کے بیٹے بڑے بڑے افسرہیں لیکن کوئی بھی اسے رکھنے کیلئے تیار نہیں ۔۔۔انہوں نے اپنی ماںکو گھرسے نکال دیا ۔گلی محلوںاور سڑکوں پر آپ نے بھی کئی بوڑھوں کو بھیک مانگتے یا فٹ پاتھ پر پڑے دیکھا ہوگا ان کے پیاروں نے بھی ان سے منہ موڑ لیا اور وہ زندگی کے آخری دن بے بسی سے گذار رہے ہیں نظر انداز کئے جانے والے حالات کی بے ثباتی پرنوحہ کناں رہتے ہیں حالانکہ وہ اپنے پیاروں کی توجہ کے زیادہ مستحق ہوتے ہیں کئی بوڑھے اپنی زندگی سے اس قدر عاجز آجاتے ہیں کہ خود اپنی موت کی دعا کرتے رہتے ہیں۔۔میں ذاتی طور پر بوڑھوں کو خیرات دینا زیادہ پسند کرتاہوں بڑھاپا بذات ِ خود ایک بہت بڑی ازمائش ہوتی ہے

ا للہ تعالیٰ نے تو واضح کہا ہے بوڑھے والدین کی طرف محبت سے دیکھنا بھی عبادت ہے لیکن جب دل احساس کی دولت سے خالی ہو جائیں تو کئی المیے جنم لیتے ہیں اس سے بچنے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے سناہے نفرت بھی محبت کا ری ایکشن ہوتاہے محبت کے بعد نفرت بڑی دہلا دینے والی بات ہے یہ تصورہی بڑا بھیانک ہے جس کی ایک ایک ادا پر انسان فداہوتاہو ا سے ہی نفرت کرنے لگے کئی لوگوںسے یہ صدمہ برداشت نہیں ہوتا اور وہ اپنی جاںسے گذر جاتے ہیںبہرحال رشتے کبھی بھی قدرتی موت نہیں مرتے اس کو انسان قتل کرتاہے۔۔۔یہ قتل ”ذبح کرکے بھی ظالم نے بڑے کس کس کے پر باندھے” کے مصداق ہے رشتوں کا تقدس برقراررہے

تو کسی کے لئے مسائل پیدا نہیں ہوتے ماں ،باپ، بہن بھائی، بیوی،ساس ، دوست الغرض ہررشتے کے اپنے حقوق و فرانض ہیں ان کے درمیان توازن رہے تو رشتوں سے بھینی بھینی خوشبو آتی رہتی ہے اور رشتوںکو قتل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔سچ ہے انسانی رشتے خون کی بنیاد پرنہیں ہوتے احساس کی بنیادپرقائم ہوتے ہیں ہو سکتا ہے سگے اتنے دل کے قریب نہ ہوں جتنے احساس کرنے والے غیر۔۔۔تو پھر انسان رشتوںکی بنیاد احساس پر کیوں نہیں رکھتا اس سوال کا جواب آپ میں سے کون دے سکتاہے؟ ایک بات میرے دل میں ترازو ہوگئی ہے کہ درد کے رشتے ہی پائیدارہوتے ہیں جسے سمجھ آ جائے وہ دوسروں کو بھی بتا دے اس سے بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔

[caption id="attachment_672025" align="alignnone" width="768"]Sarwar Siddiqui Sarwar Siddiqui

تحریر: سرور صدیقی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Arshad And Shama
Previous Post کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار
Next Post ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ
Zara Sheikh

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.