yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اعلیٰ ججز کے خلاف ریفرنس، مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
Reference against high judges, further tremendous disclosures emerged
Share this:

Reference against high judges, further tremendous disclosures emerged

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر مزید دلچسپ انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے سندھ ہائیکورٹ نے پہلی بار 2018 میں اپنی غیر ملکی جائیدادیں ظاہر کیں لیکن ان اثاثوں کی مالیت کا نہیں بتایا گیا ۔ حکو متی رکن نے انکشاف کیا کہ ایسٹس ریکوری یونٹ (اے آر یو)اور ایف بی آر کی رپورٹ پر سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ دونوں کے ججز کے خلاف ریفرنس بنایا گیا۔ 10اپریل کو اے آر یو کو عبدالوحید ڈوگر کی جانب سے شکایات موصول ہوئی کہ جسٹس کے کے آغااور 2دیگر ججز بیرون ملک پراپرٹی کی ملکیت رکھتے ہیں۔وفاقی حکومت نے ایف بی آر کی رپورٹ شکایت کے ساتھ منسلک کی ۔رپورٹ کے مطابق جس کے مطابق جسٹس آغا نے چوبیس نومبر 2005 کو کیلورٹ کلوز بیلویڈر کینٹ میں پراپرٹی نمبر 17 کو شراکت داری کے ساتھ خریدا۔ جبکہ ٹیکس ایئر 2018 کے اختتام تک اپنی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اسے ظاہر نہ کیا۔ اور جب پراپرٹی کا اعلان بھی کیا گیا تو قیمت نہیں بتائی گئی ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ سندھ ہائیکورٹ کے جج نے 2005 سے 2014تک ٹیکس ڈیکلیئریشن فائل نہیں کئے۔ وہ پانچ مارچ 2014 کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوئے۔انھوں نے ٹیکس ایئرز 2015،2016 اور 2017 میں اپنے ٹیکس ڈیکلیئریشن فائل کئے۔ لیکن پراپرٹی کو ظاہر نہیں کیا۔ایف بی آر رپورٹ کے مطابق جسٹس آغا نے برطانیہ میں کیرویا کلوز ڈیٹفور میں پراپرٹی نمبر 40بھی خریدی ، دوہزار اٹھارہ کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اسے ظاہر کیا لیکن قیمت نہ بتائی۔وہ برطانیہ کے لوئیڈ بینک میں اکائونٹ بھی رکھتے ہیں جو انھوں نے ٹیکس ایئر 2018میں ظاہر کیا لیکن اس اکائونٹ میں کتنی رقم ہے یہ نہیں بتایا۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے جج دہری شہریت رکھتے ہیں اور وہ دوہزار چار سے اب تک اپنے غیرملکی چونسٹھ دوروں میں پاکستانی اور برطانوی پاسپورٹ دونوں کو استعمال کرتے رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Iran stresses America America announces a big surprise
Previous Post ایران امریکہ کشیدگی ۔۔۔ امریکا نے اچانک بڑا اعلان کر دیا
Next Post ’’ آپ کے مطلوبہ نمبر سے جواب موصول نہیں ہو رہا ۔۔۔‘‘ یہ آواز آپ تقریباً دن میں کئی دفعہ سنتے ہیں مگر ۔۔۔
"You are not receiving the answer from your desired number ..." This sound you hear about almost a couple of times, but ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.