yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریڈ لائن کھینچ دی گئی۔۔۔!!! عمران خان کب اسمبلیاں تحلیل کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر

MH Kazmi January 27, 2020 1 min read
RED LINE, DRAWED, IMRAN KHAN, WILL, DISSOLVE THE, ASSEMBLIES
Share this:

پشاور (نیوز ڈیسک ) تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ معاملات ریڈ لائن سے آگے بڑھے تو وزیراعظم قومی اسمبلی توڑ دیں گے۔ تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ معاملات ریڈ لائن سے آگئے تو عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے،وزیراعظم عمران خان بلیک میلنگ قبول نہیں کریں گے۔صابر

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

شاکر کا کہنا ہے کہ تین وزیروں کی گروپ بندی کے بعد جب وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان سے پوچھا کہ وزیر تمہارے خلاف ہیں آپ کے پاس کہنے کو کیا ہے ، جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ ”میرے پاس تم ہو“ ۔صابرشاکر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیروں کو ہٹا کہ اپنی رٹ قائم کردی ۔ ان کا کہنا ہے کہ نکالے گئے وزیر آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔وزراء کو ہٹانے سے متعلق وجہ بتاتے ہوئے وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جن وزرا کو ہٹا گیا وہ گروپنگ میں ملوث تھے، کئی بار سمجھایا گیا لیکن بات وزیراعظم تک جا پہنچی۔عاطف خان کھیل اور کلچرکے، شہرام ترکئی صحت کے اور شکیل خان ریوینو کے وزیر تھے۔ واضع رہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی سے 3 وزراء کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا، عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا تھا، تینوں وزرا خیبر پختونخواہ میں پریشر گروپ کے کرتا دھرتا تھے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرریونیو خیبر پختونخواہ شکیل خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کچھ اداروں میں کرپشن ہو رہی ہے، ہم کرپشن کے خلاف ووٹ لے کر اسمبلی میں آئے تھے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف لابنگ کررہے تھے جس پر وزیراعلیٰ محمود خان نے ایکشن لیتے تینوں وزرائ کو عہدوں سے ہٹا دیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تمام معاملات سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کردیاتھا کہ تینوں وزراان کیخلاف لابنگ میں مصروف ہیں اورتینوں وزراءترقیاتی کاموں میں رکاوٹ بن رہے تھے ،وزیراعلیٰ محمود خان نے ایکشن لیتے ہوئے تینوں وزراکو عہدوں سے ہٹا دیا،گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔واضح رہے کہ عاطف خان وزیرسیاحت،شہرام ترکئی وزیرصحت اور شکیل احمد وزیرریونیوتھے۔

RED LINE, DRAWED, IMRAN KHAN, WILL, DISSOLVE THE, ASSEMBLIES

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CHIEF MINISTER, PUNJAB, CHANGED, IMRAN KHAN, DECIDED, TO, APPOINT, NEW, CHIEF MINISTER
Previous Post نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کر لیا گیا
Next Post اگے تیرے بھاگ لچھیے : مریم نواز والی غلطی عمران خان نے بھی دہرا ڈالی ، دو روز قبل وزیراعظم ہاؤس میں جناب کپتان کن کاموں میں مشغول رہے ؟ رؤف کلاسرا نے حیران کن انکشاف کر ڈالا
IMRAN KHAN, COMMITTED, MISTAKE, LIKE, MARYAM NAWAZ, RAUF KASRA, COLUMNS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.