yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کر لیا گیا

MH Kazmi January 27, 2020 1 min read
CHIEF MINISTER, PUNJAB, CHANGED, IMRAN KHAN, DECIDED, TO, APPOINT, NEW, CHIEF MINISTER
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) ہارون الرشید نے تحریک انصاف کو پانچ سیر مینڈکوں کی جماعت قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پانچ سیر مینڈکوں کی جماعت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بڑے رہنما سے بات چیت کی ہوئی تومیں نے مسئلے کا حل پوچھا

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

جس پر رہنما نے ردعمل دیا کہ پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنا دیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ پرویز الہیٰ ن لیگ کو توڑ سکتے ہیں ،اداروں سے کام لے سکتے ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ رہنما نے بتایا آئندہ بلدیاتی الیکشن میں عثمان بزدار کیا مدد کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات میں جیتنے کیلئے پرویز الہیٰ کا آنا ضروری ہے۔ ہارون الرشید نے کہا ہے کہ یہ نا تجزبہ کار جماعت ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ رہیں گے، جانتا ہوں کون سازشی ہے، نیا وزیراعلیٰ 20روز بھی نہیں چل سکے گا، خیبرپختونخواہ اسمبلی کے3 وزراء فارغ کردیے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا۔پنجاب میں ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں واضع کر دینا چاہتا ہوں کہ کسی بھی صورت دباؤ میں نہیں آئینگے، ہمیشہ چیلنجز کا سامنا کیا ہے اور آئندہ بھی کرینگے، پنجاب میں پہلی دفعہ جرائم پیشہ عناصر اور قبضہ مافیا قانون کی گرفت میں آئے۔ ترقی کاموں کے حوالے سے کسی علاقے کو نظرانداز نہیں کیا جائیگا، ارکان اسمبلی اپنے حلقوں سے قریبی رابطہ رکھیں۔عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عثمان بزدار ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے۔ عثمان بزدار کو ہٹا کر وزیراعلی مقررکیا گیا تو وہ 20 روز بھی نہیں چل سکے گا۔ عثمان بزدار کو کسی صورت ان کے عہدے سے نہیں ہٹائوں گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ سازشی کون ہے۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی کے3 وزراء فارغ کردیے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا۔ میرے لئے سب اراکین اسمبلی قابل احترام ہیں، بیوروکریسی بھی سیاسی نمائندوں کا احترام کرے ۔

CHIEF MINISTER, PUNJAB, CHANGED, IMRAN KHAN, DECIDED, TO, APPOINT, NEW, CHIEF MINISTER

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, WOMEN, ASKED, TO, BABAR AZAM, THAT, HOW, YOU, MAKE, SO, MANY, RUNS
Previous Post آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا
Next Post ریڈ لائن کھینچ دی گئی۔۔۔!!! عمران خان کب اسمبلیاں تحلیل کرنے جا رہے ہیں؟ بڑی خبر
RED LINE, DRAWED, IMRAN KHAN, WILL, DISSOLVE THE, ASSEMBLIES

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.