yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غلامی کے دور میں ایک مسلمان مزدور کا انگریز افسر سے تاریخی مکالمہ،پڑھیے ایک سچے مسلمان کے پختہ ایمان کا قصہ

Web Editor August 24, 2018 1 min read
Read the story of a sincere faith in a true Muslim
Share this:
لاہور (ویب ڈیسک ) مسجد شاہی کے باہر ایک گدا گر بھیک مانگ رہا ہے کہ ایک انگریز افسر آیا اس نے اندر جانا تھا تو گدا گر نے اس کے سامنے ہاتھ پھیلایا..اس انگریز نے بٹوا نکالا اور کچھ پیسے اس کی ہتھیلی پے رکھے.اور دوبارہ بٹوا جیب میں ڈالنے لگا بٹوا جیب سے پھسل گیا اور نیچے زمین پر گر گیا گدا گر نے وہ بٹوا پکڑ لیا
خیال تھا کہ وہ واپس پلٹے گا تو میں اس کو یہ بٹوا دے دوں گا.لیکن واپسی پے وہ انگریز کسی اور دروازے سے نکل گیایا اسی دروازے سے نکلا لیکن اسے پتہ نہیں چلا.تو وہ بٹوا وہ گدا گر اپنے گھر لے گیا..ایک سال گزرا تو دوبارہ وہ انگریز اس شاہی مسجد میں دورے کے لیے آیا تو اس گدا گر نے پہچان لیا کہا زرا رکنا مجھے تم سے کچھ کام ہےکام ہے وہ جلدی سے بھاگ کر گھر گیا اور بٹوا لے آیا جس میں ہزاروں روپے تھے.انگریز نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا اورپھر بٹوے کو دیکھا کبھی اس کو دیکھتا کبھی بٹوے کو دیکھتا.گدا گر نے کہا تمہیں یاد ہو نہ یاد ہو تمارا بٹوا گر گیا تھا اور میں نے سنبھال کے رکھا اس نے کہا میں یہ نہیں دیکھ رہا میں دیکھ رہا ہوں کہ تم گدا گر ہو زات کے اور ایک بٹوا جس میں اتنی کرنسی ہے اتنی رقم ہے کہ تم اچھا گھر اچھا مکان اور اچھا کاروبار بنا سکتے تھے لیکن تم نے بٹوا پورا سال ہو گیا سنبھال کر رکھا..گدا گر نے کہا یہ مکان اور کاروبار کی بات نہیں ہے یہ جو بات ہے وہ غیرت اور عزت کی ہے.انگریز نے کہا کیا بات ہے.گدا گر نے کہا تو عیسائی ہے اور میں نوکر ہوں رسول اللہ کا اور کل قیامت کے دن اگر تیرے نبی نے میرے نبی سے کہہ دیا کہ میرے امتی کا بٹوا گرا تھااور تیرے امتی نے اُٹھا لیا تو پھر میرا نبی تو شرم سار ہو گا.میں گدا گر ضرور ہوں بے غیرت نہیں ہوں
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The politics of "revolt" is the language in national politics, but..
Previous Post سیاسی لوٹا‘‘ کی اصطلاع ملکی سیاست میں زبان زدعام ہے مگر۔۔۔ برصغیر کی تاریخ میں سب سے پہلے یہ اعزاز کس نے حاصل کیا ؟
Next Post موبائل کی سکرین کے سکریچ ختم کرنا انتہائی آسان، اب گھر بیٹھے اپنا موبائل ،ٹی وی ، لیپ ٹاپ کچھ بھی پہلے جیسا نیا بنائیں
Extremely easy to finish the scratch of the mobile screen

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.