yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

Web Editor April 14, 2019 1 min read
Rain forecasting with the surrounding winds during the next 5 days
Share this:

لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر کے مختلف حصوں میں آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ذرائع موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں بھی تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر بہاولپور شہر اور گردونواح میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ تاہم بارش شروع ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ موسم کی اس بدلتی صورتحال پر کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ایران سے بارش برسانے والے بادلوں کا ایک سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا صوبے میں آج سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو آئندہ 2 روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے جو دو سے تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ ذرائع موسمیات کے مطابق اس دوران شیرانی، ڑوب، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، پشین، کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، چاغی، سبی، زیارت، ہرنائی خضدار، نصیر آباد، خاران، تربت، آواران سمیت دیگر علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جبکہ بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے آئندہ ہفتے تیز بارشوں کے امکان کا الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو لیٹر لکھا ہے جس میں تمام پکنک پوائنٹس پر جانے پر پابندی کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہدایت کی گئی ہے۔ گوادر کی ضلعی انتظامیہ نے شدید طوفانی بارشوں کے پیش نظر تمام ماہی گیروں کو آج رات اور کل سمندر میں جانے سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dollar and rupee war
Previous Post ڈالر اور روپیہ کی جنگ
Next Post دنیا کی سب سے بڑی خام تیل تیار کرنے والی کمپنی آرامکو کا وفد پاکستان پہنچ گیا
The world's largest oil-producing company delegation Aramco arrived in Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.