yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈالر اور روپیہ کی جنگ

Web Editor April 14, 2019 1 min read
Dollar and rupee war
Share this:

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں 42 فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس کا براہ راست اثر ضروریات زندگی کی اشیاء پر بھی پڑ ھ رہا ہے۔پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہے لیکن سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھائی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کہی نیچے جا چکی ہے۔ عام شہری کے استعمال کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ موجودہ مہنگائی کے دور میں 15 ہزار میں گھر چلانا عام آدمی کیلئے نا ممکن بن چکا ہے۔ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ دوسری جانب خبر کے مطابق ملک بھر کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی رمضان سے قبل مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی، دوکانداروں نے دودھ، گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا، انتظامیہ قیمتوں میں قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا مزید اضافہ کردیا گیا جس کے بعد فی کلو قیمت 850 تک پہنچ گئی، سرکاری قیمت فی کلو 650 روپے مقرر ہے۔ اسی طرح سبزیوں کی قیمتوں میں بھی دوگنا اضافہ کیا جاچکا ہے، توری کی فی کلو قیمت 40 روپے کے اضافے کے ساتھ 120 روپے، ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے اضافے کے ساتھ فی کلو قیمت 80 روپے ہوگئی۔ شملہ مرچ کی فی کلو قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی کلو قیمت 200 روپے ہوگئی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Summer holidays before time
Previous Post وقت سے پہلے موسم گرما کی تعطیلات
Next Post آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
Rain forecasting with the surrounding winds during the next 5 days

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.