yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیپلز پارٹی قیادت نے اپنے لہو سے جمہوریت کی آبیاری کی،شہید بھٹو کی جدوجہد آج بھی مشعل راہ ہے،مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس

MH Kazmi April 16, 2019April 16, 2019 1 min read
qari Farooq Ahmed Farooqi, said, Bilawal Bhutto, will, be, the, Prime, Minister,of,Pakistan, in, 2023
Share this:

پیپلز پارٹی قیادت نے اپنے لہو سے جمہوریت کی آبیاری کی،شہید بھٹو کی جدوجہد آج بھی مشعل راہ ہے،مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس

پیرس (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فارقی نے پیرس میں میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی آبپاری کرتے ہوئے میدان میں اتری اورجب جب آمریت کے سائے گہرے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں جمہوریت کے جوبنیادی خدوخال رائج ہیں ان کو تشکیل دینے کس سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم لیڈر شہید ذوالفقار علی بھتو کے سر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے جمہوریت اور ملکی بقاء و سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا ہے ۔ پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے اور اس ملک کی عوام ہی ہماری طاقت ہے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر ترین راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کا پیرس میں پاکستانی اور اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے  کہنا تھا کہ اس ملک میں جمہوریت کی آبپاری پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو اور ہزاروں کارکنوں نے اپنے لہو سے کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام کی خوشحالی ملک کو دفاعی اعتبار سے ناقابل تسخیر بنانے قومی معیشت کو مستحکم بنانے ملک کو پہلا متفقہ جمہوری آئین دینے عالم اسلام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور بے شمار شعبوں میں اصلاحات کرنے والی پاکستان پارٹی کا راستہ بار بار روکا گیا، پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہر دور میں تمام رکاوٹوں کا آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر سامنا کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے جواں سال چیئرمین بلاول بھٹو بلا شبہ خوشحال مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں ، ہمارے چیئرمین ہیں اور پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں متحد ہے، ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی تمام تر خوبیاں اُن میں موجود ہیں ، چیئرمین بلاول بھٹو پاکستان کی عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں اسی لیے آج ملک کا ہر فرد بے ساختہ کہہ رہا ہے کہ 2023ء کے انتخابات کے ہیرو بلاول بھٹو زرداری ہونگے۔

qari Farooq Ahmed Farooqi, said, Bilawal Bhutto, will, be, the, Prime, Minister,of,Pakistan, in, 2023

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asghar Khabn, President, PMLN, Youth Wing, France, criticized, Govt, un practical, policies
Previous Post حکومتی وزیر اعلانات کرنے میں سبقت لیجانے میں لگے جبکہ عمل کبھی نہیں کرتے، مفروضہ سیاحتی پالیسی شدید ناکام ہوگی، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس
Next Post پاکستان کا محمد بن سلمان کوایک اور شاندارتحفہ، پوری دنیا تعریفوں پرمجبور
Another wonderful gift to Muhammad bin Salman of Pakistan, the whole world of praise

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.