yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کا محمد بن سلمان کوایک اور شاندارتحفہ، پوری دنیا تعریفوں پرمجبور

MH Kazmi April 17, 2019 1 min read
Another wonderful gift to Muhammad bin Salman of Pakistan, the whole world of praise
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے سعودی شہزادے محمد بن سلمان کو 2018 کی با اثر عالمی شخصیت کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی چوتھی پیغام اسلام کانفرنس میں پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) کی جانب سے سعودی ولی عہد کو اس اعزاز سے نوازا گیا جہاں صدرِمملکت عارف علوی سے سعودی سفیر نواف بن سعید الملکی نے اعزاز وصول کیا۔پاکستان علماء کونسل کی جانب سے کہا گیا ہےکہ سعودی شہزادے کو یہ اعزازاسلام کی خدمت کیلئے کی گئی کاوشوں سمیت دو مقدس مساجد کی حفاطت، یمن، فلسطین، شام میں مسلم اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے اور پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے میں معاون کردار ادا کرنے پر دیا گیا ہے۔تقریب میں امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجہونی نے بھی شرکت کی اور دنیا بھر کے مسلمانوں پر متحد ہونے اور دہشتگردی اور انتہا پسندی جیسے چیلنجز پر قابو پانے پر زور دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ ہر شعبے میں ہمیشہ سے دو طرفہ مضبوط باہمی تعلقات ہیں جس نے خطے کو مستحکم اور محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں اور دہشت گردی کے خلاف ہماری مسلح افواج کی قربانیوں کو پوری دنیا جانتی ہے۔دوسری جانب امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجہونی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی جیسے درپیش مسائل کے خاتمے کے لیے امت مسلمہ کو متحد ہونا پڑے گا اگر تمام مسلمان متحد ہوجائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی ۔امام کعبہ کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کے مسلم ممالک میں سے ایک اہم ملک ہے جس کی ہم بے حد تعظیم کرتے ہیں۔ یہ پاک سعودی دوستی کا ثبوت ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari Farooq Ahmed Farooqi, said, Bilawal Bhutto, will, be, the, Prime, Minister,of,Pakistan, in, 2023
Previous Post پیپلز پارٹی قیادت نے اپنے لہو سے جمہوریت کی آبیاری کی،شہید بھٹو کی جدوجہد آج بھی مشعل راہ ہے،مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس
Next Post وزیر اعلیٰ پنجاب کی گوجرانوالہ سینٹرل جیل آمد۔
Chief Minister of Punjab, Gujranwala Central Jail Arrives.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.