yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلاول بھٹو زرداری میں بی بی شہید کی معصومیت اور ذوالفقار علی بھٹو کا جوش دونوں جھلک رہے ہیں، حاجی گلزار اعوان

MH Kazmi December 20, 2017 1 min read
Qari Farooq Ahmed, Farooqi, presenting, Flowers, to, Haji Gulzar Awan, on, being, Vice President, PPP, Rwp, Division
Share this:
Qari Farooq Ahmed, Farooqi, presenting, Flowers, to, Haji Gulzar Awan, on, being, Vice President, PPP, Rwp, Division
Qari Farooq Ahmed, Farooqi, presenting, Flowers, to, Haji Gulzar Awan, on, being, Vice President, PPP, Rwp, Division

بلاول بھٹو زرداری میں بی بی شہید کی معصومیت اور ذوالفقار علی بھٹو کا جوش دونوں جھلک رہے ہیں، حاجی گلزار اعوان

پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کےنئے صدر سردار سلیم حیدر اورنائب صدر حاجی گلزار اعوان کو بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن اور پیپلزپارٹی یورپ کے عہدیداروں کی مبارکباد

Qari Farooq Ahmed, Farooqi, presenting, Flowers, to, Haji Gulzar Awan, on, being, Vice President, PPP, Rwp, Division
Bilawal Bhutto Force, with, Sardar Saleem Haider,Haji gulzar Awan, and, PPP, Women, Wing

راولپنڈی(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈیویژن کے مرکزی دفتر کا افتتاح نو منتخب صدر راولپنڈی ڈویژن سردار سلیم حیدر نے کیا اس موقع پر پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی اور بلاول بھٹو فورسراولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عمران حید رایڈووکیٹ اورسٹی صدر ملک حیدر اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی اور سردار سلیم حیدر خان اور حاجی گلزار اعوان کو صدر اور نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔

Bilawal Bhutto Force, with, Sardar Saleem Haider,Haji gulzar Awan, and, PPP, Women, Wingسردار سلیم حیدر خان نے قاری فاروق احمد فاروقی کی کوششوں کو سراہا اور پیپلز پارٹی یورپ کے کارکنان کے جذبہ حب الوطنی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سات سمندر پار بسنے والے پاکستانیوں اور جیالوں کا پارٹی کے اجلاسوں میں بھرپور شرکت کر نا ہمارے جذبوں کو ابھارتا ہے کہ ہم پارٹی کو مزید اوپر لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Bilawal Bhutto Force, with, Sardar Saleem Haider,Haji gulzar Awan, and, PPP, Women, Wingسردار سلیم حیدر خان نے بلاول بھٹو فورس کے جنرل سیکرٹری راجہ عمران حیدر اور سٹی صدر ملک حیدر ،جوائنٹ سیکرٹری سید معارف الحسنین، انفارمیشن سیکرٹری شیخ فیاض اور شیخ سہیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بلاول بھٹو فورس کے کام کی تعریف کی اور کہا کہ نوجوان راہنمائوں کو دیکھ کر ہمیں پاکستان پیپلز پارٹی کے مستقبل روشن نظر آرہا ہے

Bilawal Bhutto Force, with, Sardar Saleem Haider,Haji gulzar Awan, and, PPP, Women, Wingحاجی گلزار اعوان نے خصوصی طور پر انھیں نائب صدر کی مبارکباد دینے کیلئے آنے والے پی پی یورپ کے  قاری فاوق احمد فاروقی کا شکریہ ادا کیا اوران کے اور بلاول بھٹو فورس کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی دفتر میں آمد کو سراہتے ہوئے ان کے کام کی تعریف کی اور کہا کہ یہ وقت ہے کہ ہم تمام اختلافات بھلا کر پارٹی کی از سر نو تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ حاجی گلزاراعوان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی شخصیت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کا جاہ جلال اور بی بی شہید کی معصومیت صاف جھلکتے ہیں اس لئے ان کے قدم سے قدم ملا کر ہم ان کی وزارت عظمیٰ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے اور بلاول بھٹو فورس جیسی تنظیموں کی ہمیں اشد ضرورت ہے جو پارٹی کے موثر نظریاتی دفاع کی علامت بن کر ابھر رہی ہیں

Bilawal Bhutto Force, with, Sardar Saleem Haider,Haji gulzar Awan, and, PPP, Women, WingBilawal Bhutto Force, with, Sardar Saleem Haider,Haji gulzar Awan, and, PPP, Women, Wingآخر میں بچھڑ جانے والے اور تمام پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید کارکنوں اور جیالوں کی دعا کی گئی اور ان کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی دعا کرائی گئی

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
VIRAT KOHLI, AND, ANUSHKA, SHARMA, FACING, WRATH, OF, EXTREMIST, HINDUS, AFTER, THEIR, MARRIAGE, IN, ITALY
Previous Post انوشکا سے اٹلی میں شادی کرنے پر کوہلی مشکل میں پھنس گئے
Next Post  اسلام آباد میں ‘فروغ عربی واک’کا انعقاد،عربی زبان کی خدمت پر سالانہ گولڈ میڈلز کا اعلان عربی زبان کو پہلی جماعت سے لازمی مضمون کی حیثیت دی جائے
ARABIC, LANGUAGE, PROMOTION, WALK, HELD, IN, ISLAMABAD,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.