yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی

Web Editor May 14, 2018May 14, 2018 1 min read
Share this:

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی، اوپن کیٹگری میں جھنگ کے مبشر نذر اور بہاولپور کی سحرش نے گولڈ میڈل حاصل کئے۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن اور سرگودھا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ آرچری چیمپئن شپ انٹر ڈویژن مینز ٹیم ایونٹ میں راولپنڈی ڈویژن کے ارسلان، اویس اور تیمور شاہ نے گولڈ میڈل اور فاتح ٹرافی، فیصل آباد ڈویژن کی ٹیم نے سلور میڈل جبکہ سرگودھا ڈویژن نے برائونز میڈل حاصل کیا، ویمن ٹیم ایونٹ میں بہاولپور ڈویژن کی سحرش، حنا اور فرح نے گولڈ میڈل اور ٹرافی، فیصل آباد ڈویژن نے سلور میڈل جبکہ لاہور ڈویژن نے برائونز میڈل حاصل کیا ۔ مردوں کے اوپن انفرادی مقابلے میں جھنگ کے مبشر نذر نے گولڈ، راولپنڈی کے ارسلان نے سلور اور جھنگ کے ذیشان نے برائونز میڈل جبکہ خواتین کے انفرادی مقابلوں میں بہاولپور کی سحرش نے گولڈ، حنا نے سلور اور جھنگ کی فروا نے برائونز میڈل جیت لیا ۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر سرگودھا ندیم محبوب نے اے سی جی فاروق حیدر اور ڈی او سپورٹس منظر شاہ کے ہمراہ جیتنے والے آرچرز اور آفیشلز میں ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کے انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر کمشنر ندیم محبوب نے جیتنے والے کھلاڑیوں اور منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں آرچڑی سمیت تمام کھیلوں کا بڑا ٹیلنٹ ہے اور ایسے شاندار مقابلوں سے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملتا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم آئندہ بھی کھیلوں کے مقابلوں کیلئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کریں گے ۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif asked for making national commission charges of treason
Previous Post غداری کے الزامات، نواز شریف نے قومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا
Next Post بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز
Punjab cup, indoor, archerry, championship, mens, trophy, rawalpindi, division, while, women, trophy, bahawalpur, division, won

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.