لاہور (یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج جاتی امراءکے بجائے رائیونڈ سٹی میں کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ جلسہ رائیونڈ اجتماع گاہ کے قریب کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ اس کے علاوہ یہ معاملہ دھرنے کے بجائے صرف احتجاج پر ختم کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
MH Kazmi
25,237 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts