کراچی (یس نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آ گئی ہے جس کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ کرتا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نور خان منی ایکسچینج کمپنی میں گارڈ کے طور پر بھرتی ہوا اور منی ایکسچینج کمپنی سے 12 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لوٹی۔ دہشت گرد نور خان کے گروپ میں چھ لڑکے شامل ہیں اور اس گروپ کو کراچی میں فنڈنگ کا ٹاسک دیا گیا تھا۔
MH Kazmi
25,237 ArticlesJournalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
View All Posts