yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

MH Kazmi October 31, 2016 1 min read
PTI to protest at Democracy Park Islamabad
Share this:
PTI to protest at Democracy Park Islamabad
PTI to protest at Democracy Park Islamabad

عدالت نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے پی ٹی آئی کو ہدایت کی کہ پریڈ گرائونڈ کے سوا کسی اور مقام پر احتجاج نہ کریں

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے حکم دیا کہ ڈیموکریسی پارک کے علاوہ کہیں دھرنا نہیں ہو گا جبکہ انتظامیہ یقین دہانی کروائے کہ شہریوں کے حقوق متاثر نہیں ہوں گے۔

پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری کا عدالت میں کہنا تھا کہ عمران خان کئی دن سے پولیس کے محاصرے میں ہیں ، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ ڈویمو کریسی پارک میں دھرنا دیں گے؟ وکیل کا کہنا تھا کہ ہمارا حتجاج ڈیموکریسی پارک سے شروع ہو گا ۔ جسٹس شوکت نے کہا کہ اگر میڈیا ٹرائل ججز کا کرنا ہے تو میرے گھرسےشروع کریں ۔ کیا خان صاحب قانون سے بالا ہیں؟عمران خان اگر محاصرے میں ہیں تو آئی جی انہیں عدالت لیکر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف یا عمران خان سے محبت ہے نا نفرت، سیاسی رہنماؤں کا احترام کرتا ہوں، میرے خاندان کو سب جانتے ہیں مجھے پرواہ نہیں۔

سماعت کے دوران درخواست گزار شہری کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گاڑیوں سے اسلحہ مل رہا ہے ، پی ٹی آئی رہنما انتشار پھیلا رہے ہیں ،جسٹس شوکت نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کو قانونی کارروائی سے نہیں روکا ۔ وکیل کا کہنا تھا کہ تکلیف یہ ہے کہ بنی گالا میں بوتل اور لڑکی نہیں جا سکتی، جس پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتہ ہے یہاں سرکاری گاڑیوں میں بھی بوتلیں جاتی ہیں ، ایمبیسی سے لیکر گھروں تک کس کی گاڑی میں بوتلیں جاتی ہیں سب پتہ ہے ۔ اس موقع پی ٹی آئی نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تاہم عدالت نے موقف مسترد کرتے ہوئے تمام درخواستیں نمٹا دیں اور پی ٹی آئی کو ہدایت کی کہ پریڈ گرائونڈ کے سوا کسی اور مقام پر احتجاج نہ کریں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Police crackdown in Punjab province, hundreds of activists detained PTI
Previous Post پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست
Next Post وزارت سے کیوں علیحدہ ہونا پڑا، وقت آنے پر سب کچھ سامنے آ جائے گا : پرویز رشید
Why would you come all the time, had to be separated from the Ministry: Rashid

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.