yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، رانا عمران عارف

F A Farooqi March 14, 2015March 14, 2015 1 min read
Rana-Imran-Arif
Share this:
Rana-Imran-Arif
Rana-Imran-Arif

تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں اور تمام عھدیدار اپنے عھدوں پر برقرار ہیں، اس سلسلہ میں انفارمیشن سیکرٹری کو خبریں جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ رانا عمران عارف سیکرٹری جنرل، نائب صدر ملک اصغر محمد نے اس خبر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے نیز میڈیا سے درخواست ہے کہ ذاتی تہشہر کیلیے مختلف لوگوں کے جو بیان جاری کئے جارہئے ہیں ان سے ہوشہیار رہیں وہ میل بھجوانے والے کی ذاتی رائے تو ہوسکتی ہے پارٹی موقعف نہیں۔
تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل رانا عمران عارف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان اور عہدیدران ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں اور ہم اپنے ان تمام ووٹرز کے،کارکنان کے اور عہدیدران کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات میں ہم پر اعتماد کرتے ھوئے ہمیں ووٹ ڈالا ہم انشااللہ ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تحریک انصاف فرانس سنٹرل اگزیکٹو کونسل کی مشاورت سے حال ہی میں جتنے بھی عہدیداران کے نوٹیفیکشن جاری کیے تھے وہ سب ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں اور ان کو ذمہ داریاں انتہائی سوچ سمجھ کر دی گئی تھی اور تمام عہدیدران پارٹی کے لئے اپنی خدمات جاری رکھیں کیونکہ جو کارکن ہمیں ووٹ دے سکتے ہیں تو ووہی پھر پارٹی عھدیدار بھی بن سکتے ہیں اور تمام عہدیدران و کارکنان کو چائیے کہ زیادہ سے زیادہ ممبر سازی کریں تا کہ آنے والے انٹرا پارٹی انتخابات کی ابھی سے بھر پور تیاری ہو سکے

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Summan Shah
Previous Post خواتین کے عالمی دن پر ڈنمارک میں ہونے والے سمینار میں معروف شاعرہ سمن شاہ کی شرکت
Next Post پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ طبقاتی نظام ہے۔پی ٹی آئی فرانس
PTI France

Related Posts

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026
شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے

شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.