yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    بین الاقوامی خبریں
    • یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہیوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ
    • فرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میںفرانس میں لاکھوں شہریوں کا ٹیکس ڈیٹا چوری کرنے والا 18 سالہ ہیکر گرفتار، Zerobytes گروپ کا رکن حراست میں
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہارنیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ طبقاتی نظام ہے۔پی ٹی آئی فرانس

F A Farooqi March 14, 2015March 14, 2015 1 min read
PTI France
Share this:
PTI France
PTI France

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ وہ طبقاتی نظام ہے جو نہ صرف حصول حقوق و انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے بلکہ اس طبقاتی نظام کے سہارے سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اسلحہ اور جرائم پیشہ عناصر کے بل بوتے پر مافیاز کی شکل اختیار کرکے ملک میں آئین و قوانین کی دھجیاں بکھیرنے کے ساتھ ہر طرح کے جرائم اور دہشتگردی کو بھی فروغ دیا ہے جبکہ اسی طبقاتی نظام نے حکمران طبقے کو اتنا بااختیار بھی بنایا ہے کہ وہ ریاستی قوت اور اداروںکی مدد سے مخالفین کو کچلنے اور غدارقرار دینے و اثابت کرنے پر بھی قادر ہے اسلئے پاکستان کے محفوظ مستقبل کیلئے وطن عزیز سے طبقاتی نظام کا خاتمہ ضروری ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن ، نائب صدر اصغر برہان ، اشفاق احمد چوہدری ،خالد پرویز چودھری ، جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف ، سیکرٹری انفا رمیشن افضال احمد گوندل اور سیکرٹری فنانس مظہر گوندل و دیگر نے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کیخلاف 90جیسا آپریشن کرکے تمام جماعتوں میں موجود جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری اور تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کو اسلحہ سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حفاظت کے نام پر اسلحہ کی نمائش کا خاتمہ کیا جائے کیونکہ اسلحہ کبھی کسی کی محافظ ثابت نہیں ہوسکتا قوم کی حفاظت کیلئے آئین و قوانین پر بلا تفریق و تخصیص مکمل عملدرآمد اور حکومتی رٹ کی بحالی ضروری ہے جس کیلئے مقامی خود مختاری کا نفاذ ناگزیر ہے

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Rana-Imran-Arif
Previous Post تحریک انصاف فرانس کے تمام کارکنان ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، رانا عمران عارف
Next Post کراچی آپریشن کی رفتار تیز کی جائے ‘ کورکمانڈر کاآخری مجرم کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم خوش آئندہ ہے، پی ٹی آئی فرانس
PTI France

Related Posts

بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ

September 5, 2026
نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

نیپال سیلاب متاثرین کیلئے اسحق ڈار کا تعزیتی دورہ، پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار

September 5, 2026
میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

میجر جنرل فیصل نصیر تین سال کے لیے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر

September 5, 2026
یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا امریکی منصوبہ: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ماسکو اور کیف روانہ

September 5, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.