yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پی ٹی آئی فرانس کی طرف سے شوکت علی یوسفزئی ،چودھری محمّد الیاس ،اور چودھری ناصر احمد چھپر کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

Yes 1 Webmaster March 28, 2015 1 min read
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت علی یوسفزئی ،صدر پی ٹی آئی گجرات چودھری محمّد الیاس ،اور رہنما پی ٹی آئی گجرات چودھری ناصر احمد چھپر اور امیدوار این اے 109 منڈی بہاوالدین سےصاحب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا جو کے بعد اذاں جلسہ کی صورت اختیار کر گیا ،تقریب کے میزبان ملک سعید چودھری گلزار احمد لنگڑیال اور محمّد اصغر برہان تھے . نظامت کے فرائض اشفاق احمد چودھری اور یاسر قدیر نے ادا کیے تلاوت کلام پاک غلام فرید نے کی۔

اور نعت میں بابر نے پڑھی . تقریب میں پارٹی رہنماؤں نے تقا ریر کی جن میں ملک سعید ، رانا عمران عارف، اصغر برہان ،افضال احمد گوندل ، عمر رحمان، راجہ عجب ،طاہراقبال، میاں ذولفقار، ناصرہ فاروقی، نیناخان، آصفہ ہاشمی،اسجد مانگٹ، ملک ابراہیم برہان، ناصر احمد چھپر ،کے علاوہ صدر پی ٹی آئی گجرات چودھری محمّد الیاس اور مہمان خصوصی صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت علی یوسفزئی نے کی . شوکت علی یوسفزئی نے حاضرین کو خیبر پختونخوامیں ہونے والی تبدیلی کے مطلق تفصیل سے بریف کیا انہوں نے خصوصی طور پر محکمہ صحت ،تعلیم ،پٹوار خانہ ،پولیس، اور قبضہ مافیا سے سرکاری زمین چروانے کے مطلق بتایا اور انہوں نے امید ظاہر کی کے انشاللہ جلد خیبر پختونخوامیں دوسرے محکمہ جات میں آپ کو تبدیلی نظر آے گی۔ آخر میں انہوں نے حاضرین اور میزبان ٹیم کا شکریہ ادا کی۔

اس موقع پے پی ٹی آئی فرانس کے تمام عہدیدران اور کارکنان بھی جن میں خالد پرویز چوہدری، راجہ طاہر، افضال ڈھل، عارف مصطفی، مہظر گوندل، ندیم کلیار، عاکف غنی، یاسر خان ،ابرار کیانی، امتیاز اکرم کدھر، امجد اقبال گوندل، مبشرجٹ، اعجاز جٹ، عاطف مجاھد،حاجی ابرار لہری، راجہ طاہر، شبانہ چوہدری، شہلارضوی، صائمہ بابری اور دیگر موجود تھے۔

PTI France Honors Grand Dinner
PTI France Honors Grand Dinner
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shazia Ashfaq
Previous Post ممبر قومی اسمبلی شازیہ اشفاق سے ملاقات ۔۔۔
Next Post پی ٹی آئی فرانس کی طرف سے گرینڈ ڈنر کی خبر کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.