yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ممبر قومی اسمبلی شازیہ اشفاق سے ملاقات ۔۔۔

Yes 1 Webmaster March 28, 2015 1 min read
Shazia Ashfaq
Share this:
Shazia Ashfaq
Shazia Ashfaq

تحریر : ارشد کوٹگلہ
قارئین محترم: پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹو پہاڑ پر چڑھنا ہو ،پاکستان میں بڑ ے بڑے سرمایہ دارا ئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اوراپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی بھی ہیں جو اپنی ذہا نت، سمجھداری اور قابلیت کے بل بوتے پر سیاست میں قدم رکھتے ہی اپنا نام اور مقام بنالیتے ہیں گزشتہ دنوں راقم کی بھی ایک ایسے ہی قابل احترام شخصیت محترمہ سے ملاقات ہوئی جنہوں نے انتہائی مختصر عرصہ میں اپنی پارٹی اور اپنے حلقے میں ایک قد کاٹھ بنا لیا ہے۔ جو کسی تعارف کی محتاج نہیں انہوں ہمیشہ اپنی قابلیت پر عہد ہ اور عزت پائی۔ایم پی اے پیر غلام فرید کے گھر پیدا ہونے والی شازیہ اشفاق جنہوں نے انتہائی کم عرصہ میں اپنے حلقے اور اپنی پارٹی میں نام بنا یا ہے جس کو مز ید مستحکم رکھنے کیلئے تا حال بھی دن رات عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ شازیہ اشفاق مٹو نے 2008 کے الیکشن میں اپنے سیاسی کیرئیر کا اغاز کیا وہ ایم پی اے منتخب ہوئیں اور انکو حکو مت پنجاب کی طرف سے اہم ذمہ داریاں بھی سو نپی گئیں جن کو پو راکر نے میں انہو ں نے اپنی کوئی کسر نہیں چھوڑی اسی پر فارمنس کو دیکھتے ہو ئے پارٹی نے انکو 2013 میں ایم این اے شپ دے دی ،وہ اب بھی اپنی محنت اور ذاتی قابلیت کے بل بوتے پر عوامی خدمت اور اپنی جماعت کی پالیسیوں کے دفاع کیلئے سیاست کے میدان میں گامزن ہیں۔ انکو تقریبا چار سال سے اپنے ضلع کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ بھی دیا گیا جس کی ذمہداریاں وہ اپنی پوری توانائی کے ساتھ نبھا رہی ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ خواتین کے مسائل کو اجا گر کیااور انکے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کی اور اپنی حکومت کو خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ورک کرنے پر آمادہ کیا۔ سیاست میں اکر انہوں نے یہ ثابت کیا کہ خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ رہ کر کام کر سکتی ہیں جو کہ ملک کی ترقی کیلئے بھی ضروری ہے۔

راقم کی ایم این اے شازیہ اشفاق مٹو اور انکے خاوند اشفاق مٹو کے ساتھ پہلی ملاقات تھی انہوں نے راقم کو اپنے سیاسی سفر کے حوالے سے اگاہ کیا۔ جس میں ایم این اے شازیہ اشفاق مٹو نے تحمل مزاجی کے ساتھ گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ مجھے والدین کی خصوصی دعائوں سے 2008 سے اج تک کامیابیاں ہی کامیابیاں نصیب ہو رہی ہیں اور ہمیشہ اپنے اصولوں پر کبھی بھی سودا بازی نہیں کی عوامی مفاد کو تر جیج دی اور ہر فورم پر عوام کے حقو ق کی با ت کی۔مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کے سامنے ہمیشہ اپنے حلقے کے مسائل کو اجا گر کیا اور جو کچھ ہو سکا وہ ہر صورت پو رے کرنے کیلئے تگ ودو کی۔ مسلم لیگ ن نے مجھے ایم این اے اورضلعی جنر ل سیکر ٹر ی کا عہد ہ دیا ہوا ہے جس کی ذمہ داریوں کو پو را کر نے کیلئے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گی اور ہمیشہ عوام نے مجھے بڑ ھ چڑ ھ کر عز ت دی۔ میں نے ہمیشہ حلقے کی عوام کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھو ڑ ہر فورم پر انکی ا واز کو بلند کر نے میں ذرا سی بھی ہچکچا ہٹ محسو س نہیں کی اور اپنی ذمہ داری کے سا تھ عوام کے مسا ئل اعلی قیادت کے گوش گزار کیے جس پر اعلی قیادت نے بھی کبھی انکار نہیں کیا اور تمام مسا ئل حل کیے جو انکے سا منے رکھے۔

ممبر قومی اسمبلی نے مزید بتایا کہ مسلم لیگن کی قیادت نے الیکشن کمپین میں عوام کے ساتھ جو جو وعدے کیے ہیں وہ ہر صورت پو رے ہو ں گے اور عوام کو چند سیاست دان گمراہ کرنے کی سرتوڑ کو شش جا ری رکھے ہوئے ہیں، لیکن وہ کبھی بھی کامیا ب نہیں ہوں گے کیو نکہ پنجاب مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور ہمیشہ عوام نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو بڑ ھ چڑ ھ کر ووٹ دیئے اور نمایاں کامیابیاں دیں۔ شازیہ اشفاق کا کہنا ہے کہ ہما رے سیاسی حریف تو بس سپیکر اور ٹی وی پرا کر موجودہ حکومت پر الزامات لگاتے ہیں، لیکن انہو ں نے یہ کبھی بھی نہیں کہا کہ 1999 میں میاں نواز شریف پاکستان کو کسی حالت میں چھو ڑ کر گئے تھے اور اب جب انکو دوبارہ اقتدار ملا اسوقت پاکستان کے کیا حالات تھے اب جب ہم نے اقتدار سنبھا لا تو پا کستا ن میں مسا ئل نہیں مسا ئلستا ن تھے اور میا ں محمد نواز شر یف اور میا ں شہباز شر یف نے تما م مسا ئل حل کر نے کی یقینی دہا نیا ں کروائی ہیں کہ پا کستا ن کے مسا ئل ہم حل کر کے عوام کو مو جودہ دلدل سے نجات دلوائیں گے اب ہرا نے والا دن عوام کے حالات میں تبدیلی لارہا ہے اور حکومت کی تمام کو ششوں کے ثمرات اب عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کیلئے کا فی منصو بو ں پر کا م جا ری ہے منصو بے مکمل ہو تے ہی لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو جا ئے گی۔

ایم این اے شازیہ اشفاق مٹو نے راقم کو مز ید ا گاہ کیا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو ختم کرنے کیلئے کئی ماہ دھرنا بھی دیا گیا جس میں ہماری بہنیں ،بھائی اور بچے مشکلات کا شکار ہو ئے ۔جو حکومتیں عوامی بھا ری مینڈ یٹ سے بنتی ہیں تو وہ دھر نا اور بے جا الزامات لگا کر ختم نہیں کی جا سکتیں بلکہ سیاست میں تو ایشو ایک میز پر بیٹھ کر حل کیے جاتے اور عوام کو موجودہ حکو مت پر الزامات لگا کر گمراہ نہیں کیا جاسکتا۔ دھرنوں کی وجہ سے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں میں تا خیر ہوئی جس سے عوام کو نقصان ہواہے۔ جس طرح مسلم لیگ ن کی حکومت پورے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا رہی ہے اس طر ح رکاوٹ نہ ڈالی جائیں تو مسلم لیگ ن اسی دورہ میں عوام کو تما م مسائل سے چھٹکا را دلوا دے گی ۔مسا ئل اعلا نا ت یا الز اما ت لگا کر حل نہیں کیے جا تے بلکہ اپنی ذہا نت ، سمجھدار ی اور خلو ص نیت کے ساتھ عوام کو مسا ئل سے چھٹکا را دلایا جا سکتا ہے۔ سیاست کوئی بچوں کا کھیل نہیں کہ جب دل ہوا تو شروع کر دیا اور جب دل نہ ما نا تو چھو ڑ دیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کے دروازے عوامی مسائل کے حل کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں جو بھی دروازے پر دستک دیتا ہے اس کو ضرور شفا ملتی ہے اور ہم نے غریبوں اور امیروں میں کوئی فرق نہیں رکھا ہوا ہے اور ہمیشہ غریب کو مسلم لیگ ن کی جماعت نے سپورٹ کیا۔ دہشت گر دی پر افواج پاکستان بڑ ی تیزی کے ساتھ قابو رہی ہے اور انشا اللہ کا میابی پاک افواج کو ہی ملیں گی اورہم سب پا کستا ن کی پا ک افواج کو جر ات مندانہ فیصلوں پر خر اج تحسین پیش کر تے ہیں اور ہما ری دعا ئیں اور تما م سپو رٹ اپنی افواج کے سا تھ ہیں جلد پا کستا ن ایک پر امن ملک ہو گا ۔جو کہ ہما را انتخابی منشور بھی ہے کہ کراچی سمیت پورے ملک میں امن وامان کی صورتحال کو ٹھیک کرنا ہے اورہم انشا اللہ اپنے انتخابی منشور کو پورا کر کے چھو ڑیں گے اور پاکستان امن کا گہوارہ بنائیں گے اور کراچی کو مسلم لیگ ن کی حکومت پاک فوج کے تعاون سے دوبارہ روشنیوں کا شہربنائے گی۔

Malik Arshad Kotgullah
Malik Arshad Kotgullah

تحریر : ارشد کوٹگلہ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid
Previous Post یمن میں پاکستانیوں کو جلد جنگ زدہ علاقے سے نکالا جائے گا: پرویز رشید
Next Post پی ٹی آئی فرانس کی طرف سے شوکت علی یوسفزئی ،چودھری محمّد الیاس ،اور چودھری ناصر احمد چھپر کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.