yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنمائوں کا منہاج القرآن فرانس کی نومنتخب ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، صدرمنہاج القراان راجہ بابرحسین اورمرکزی راہنمائوں کی خصوصی شرکت

MH Kazmi October 11, 2019October 13, 2019 1 min read
PTI, FRANCE, LEADERS, ORGANIZED, DINNER, IN, FAVOR, OF, MINHAJ UL QURAN, NEW, ELECTED, BODY, MEMBERS, PRESIDENT, RAJA BABAR HUSSAIN, AND, GEN SECRETARY, CH. SALMAN ASLAM
Share this:

تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسرخان کا منہاج القرآن فرانس کی نومنتخب ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، صدرمنہاج القراان راجہ بابرحسین اورمرکزی راہنمائوں کی خصوصی شرکت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسرخان کا منہاج القرآن فرانس کی نو منتخب ٹیم کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنمائوں ملک عابد، چوہدری اشفاق جٹ، ابرارکیانی  اوردیگر  نے صدر راجہ بابر حسین اور جنرل سیکر یٹری چوہدری سلمان اسلم کو اور پوری ٹیم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر بھرپور مبارک باد دی اورشکریہ ادا کیا۔

تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کی طرف سے پیرس کے معروف ساحل ریسٹورنٹ پرپرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب میں پی ٹی آئی فرانس کے تمام مرکزی راہنمائوں کے ساتھ ساتھ  دیگر سیاسی، سماجی، کاروباری اور صحافی برادری نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسرخان، ملک عابد، ابرارکیانی نے عشائیے سے خطاب میں معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں  اوربلاشبہ منہاج القرآن فرانس کی نومنتخب ٹیم اسی طرح کمیونٹی کیلئے اپنی خدمات میں روزبروز اضافہ کرتی رہیگی ۔ اس موقع پر منہاج القرآن فرانس کی طرف سے صدر راجہ بابرحسین اور جنرل سیکرٹری چوہدری سلمان اسلم نے شرکا سے خطاب کیا اور تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کی طرف سے دعوت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کا ملک اوربیرون ملک مثالی کردار قابل قدر ہے اور عظیم قائدین وزیراعظم عمران خان اور شیخ القرآن علامہ طاہر القادری کی طرح نچلی سطح پر بھی مثالی تعلقات کو قائم رکھنے میں ہر سطح پر کام کیا جائیگا۔

 

PTI, FRANCE, LEADERS, ORGANIZED, DINNER, IN, FAVOR, OF, MINHAJ UL QURAN, NEW, ELECTED, BODY, MEMBERS, PRESIDENT, RAJA BABAR HUSSAIN, AND, GEN SECRETARY, CH. SALMAN ASLAM

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ABDUR RAHMAN TARAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, AND, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, HAPPY BIRTHDAY, TO, IMRAN KHAN, AND, ALL, PTI, FAMILY
Previous Post پیرس،اوورسیز یونٹی فرانس کے نائب صدر عبدالرحمٰن تارڑ کا وزیراعظم عمران خان کی 67ویں سالگرہ پر منعقدہ پروقار تقریب میں مرکزی راہنمائوں کے ہمراہ شرکت اور وزیراعظم پاکستان اور ان کے اہلخانہ اور تمام دوستوں کو دلی مبارکباد کا پیغام
Next Post مسلم لیگ ن کوتوڑنے کی تمام سازشیں اور سلیکٹڈ کے تما م حربے ناکام ہونگے،اصغر خان

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.